ماسکو: رواں برس کم از کم 40 ہزار بھارتی شہری مزدوروں کی حیثیت سے روس آئیں گے۔ حال ہی میں یہ اعلان روسی خبر رساں ادارے ‘ریا نووستی’ سے بات چیت میں روس کے پائیدار ترقی کے شعبے میں بین الاقوامی تنظیموں سے تعلقات کے خصوصی نمائندے بورس تیتوف نے کیا۔ ماسکو میں بھارت کے مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
بھارت:جیولری دکانوں میں حجاب اورنقاب پرپابندی
پٹنہ: ہندوتوا کی پیروکارمودی سرکار تیزی سے بھارت کو ہندو دیش بنانے میں لگی ہوئی ہے جس کا سب سے زیادہ نشانہ مسلمان بن رہے ہیں ۔ بھارتی ریاست بہار میں حجاب اور نقاب پہننے والی خواتین اب سونا نہیں خرید سکتی ہیں۔ آل انڈیا جولرس اینڈ گولڈ فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ جو مزید پڑھیں
13برس میں21 لاکھ بھارتیوں نےانڈین شہریت ترک کردی
نئی دہلی: ہندوتوا کی پیروکار مودی حکومت کے دور میں بھارتیوں کی اکثریت ملک چھوڑ کر جارہی ہے اور دیگر ممالک کی شہریت حاصل کرتے ہوئے بھارتی شہریت ختم بھی کررہی ہے۔ 13 برس میں 21 لاکھ کے قریب بھارتی شہریوں نے بھارتی شہریت ترک کرکے غیر ملکی شہریت حاصل کرلی۔ وزیر مملکت برائے امورِ مزید پڑھیں
حجاب تنازع،متاثرہ مسلم خاتون ڈاکٹر کو بڑی پیشکش
رانچی: بہار میں ڈاکٹر کے تقرری خط کی تقسیم کے پروگرام کے دوران وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے خاتون ڈاکٹر کے چہرے سے حجاب اتارنے کا معاملے میں بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے وزیر صحت عرفان انصاری نے بڑی پیشکش کردی ہے۔ وزیر صحت نے بہار کی خاتون ڈاکٹر نصرت کو 3 لاکھ روپے مزید پڑھیں
حجاب تنازع، وزیراعلیٰ بہارنتیش کمارمعافی مانگیں،مایاوتی
نئی دہلی:بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ اتر پردیش مایاوتی نے ہفتے کے روز سوشل میڈیا پر کئی اہم مسائل پر کھل کر رائے دی۔ انہوں نے خواتین کی حفاظت و احترام، پولیس کی شائستگی، کسانوں کے مسائل اور ملک کی خراب ہوتی ہوئی خارجہ پالیسی پر حکومتوں کو آئینہ دکھایا۔ بہار مزید پڑھیں
سعودی عرب میں کام کرنیوالے پاکستانیوں کے لیےاہم خبرآگئی
اسلام آباد: سعودی عرب میں کام کرنیوالے پاکستانیوں کے لیے اہم خبر آگئی ہے۔سعودی عرب میںپاکستانی کارکنوں کے لیے کام کے اوقات، تنخواہ اوو ٹائم سے متعلق بیورو آف امیگریشن نے تفصیلات شیئر کی ہیں۔ بیورو آف ایمگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کارکنوں کی آگاہی کے حوالے سے سعودی عرب مزید پڑھیں
بھارت:ایک ساتھ تعلیم،ایک ساتھ منگنی،ایک ساتھ نوکری،2 سہیلیاں ایک ساتھ سڑک حادثے میں ہلاک
کرناٹک: بھارت میں بچپن کی 2 دوست ایک ساتھ پلی بڑھیں اور انجینئر زبنیں۔ یہاں تک کہ انہوں نے اپنی ایم ٹیک کی ڈگریاں ایک ساتھ مکمل کیں اور ایک ہی کمپنی میں مختلف محکموں میں ایک ساتھ کام کیا۔ بچپن کی ان سہیلیوں کی اگلے ماہ منگنی ہونی تھی، دونوں کا ساتھ بس یہیں مزید پڑھیں
مطلقہ مسلم خاتون جہیز واپس لے سکتی ہے،عدالت عظمیٰ
نئی دہلی: بھارتی عدالت عظمیٰ نے کہا کہ مسلم خاتون طلاق پر تحفظ حقوق ایکٹ 1986 کے تحت طلاق یافتہ مسلم خواتین شادی کے وقت اپنے شوہر کو دی گئی نقدی، سونے کے زیورات اور دیگر اشیائ(جہیز) واپس لینے کی حقدار ہے۔ جسٹس سنجے کرول اور این کوٹیشور سنگھ پر مشتمل بنچ نے کہا کہ مزید پڑھیں
نوجوان نسل کوڈیجیٹل میڈیا سےجوڑا جائے،جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے زیراہتمام منعقد ہونے والے دوروزہ قصص 2.0 میڈیا ماسٹری بوٹ کیمپ میں امیرجماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے مسلمانوں کے وسیع ترسماج سے براہ راست تعامل اورمکالمے کی ضرورت پرزوردیا ہے۔ دوروزہ ورکشاپ کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے میڈیا سے وابستہ افراد کومتوجہ مزید پڑھیں
سندھ میں آئندہ ہفتے سے نوکریاں دینے کا اعلان
سہون شریف: سندھ میں سرکاری نوکریاں دینے کا اعلان۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں آئندہ ہفتے سے نوکریاں میرٹ پر دینا شروع کریں گے۔ بھان سیدآباد پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ مرادعلی نے کہاکہ نواز لیگ کے ساتھ الیکشن کے بعد اتحاد ہوا تھا، اس سلسلے میں ہم مزید پڑھیں