شاہی محل میں احتجاج کرنے پر11سعودی شہزادے گرفتار

ریاض: سعودی حکام نے شاہی محل میں احتجاج کرنے والے گیارہ شہزادوں کوگرفتارکرلیا۔ شہزادے شاہی افراد کےبجلی اور پانی کے بل روکنے سے متعلق حکومتی فیصلے پر برہم ہو کر احتجاج کر رہے تھے۔ سعودی حکام کی جانب سے گرفتار کیے جانے والے گیارہ احتجاجی شہزادوں کے نام ظاہرنہیں کیے گئے۔ سعودی ویب سائٹ صدق مزید پڑھیں

پاکستان نے نیٹو سپلائی بند کرنے کا کوئی اشارہ نہیں دیا، امریکا

 واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ تشویش کی کوئی بات نہیں کیونکہ پاکستان نے نیٹو سپلائی بند کرنے کا کوئی اشارہ نہیں دیا۔ امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا کہ پاکستان نے نہ ہی اپنی فضائی حدود میں امریکی پروازوں پر پابندی لگائی ہے اور نہ زمینی مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ پاکستان میں نیٹو سپلائی کی ممکنہ بندش سے پریشان

 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت پاکستان میں نیٹو سپلائی کی ممکنہ بندش کے حوالے سے پریشانی کا شکار ہے کیونکہ اس کے نتیجے میں افغانستان میں اس کے لیے بڑی مشکلات پیدا ہوجائیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ حکومت کے اعلی افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر رائٹرز کو بتایا مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی گلوکارہ نے فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف اسرائیل میں کنسرٹ منسوخ کردیا

نیوزی لینڈ: نامور پاپ گلوکارہ لورڈ نے فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف اسرائیل میں کنسرٹ منسوخ کردیا۔ اسرائیل کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں پر کیےجانے والے مظالم سے پوری دنیا واقف ہے اور امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا اپنا سفارتی خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کے بعد فنکار برادری کی جانب سے بھی احتجاج مزید پڑھیں

پاکستان مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی امریکی واچ لسٹ میں شامل

مذہبی آزادی کی خلاف ورزی سے متعلق فہرست میں 10 ممالک شامل۔ فوٹو:فائل واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کا نام مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی واچ لسٹ میں شامل کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے مذہبی آزادی کی خلاف وزری کے حوالے سے نئی فہرست مزید پڑھیں

کابل میں خودکش حملہ ، 20 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی

کابل : افغانستان ميں خودکش حملے ميں بيس افراد ہلاک اور درجنوں زخمي ہوگئے۔ افغان وزارتِ داخلہ اور کابل پوليس چيف نے خودکش حملے ميں ہلاکتوں کي تصديق کر دي، غيرملکي خبر ايجنسي کے مطابق ہلاک ہونے والوں ميں شہري اور سيکيورٹي اہلکار بھي شامل ہيں۔ مقامي پوليس کا کہنا ہے کہ سيکيورٹي اہلکار منشيات… مزید پڑھیں

ٹرمپ صدر بننے سے خوف زدہ تھے: امریکی صدر سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

لندن: دنیا کے طاقتور ترین شخص تصور کیے جانے والے ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، جن کے مطابق وہ وائٹ ہائوس جانے سے خوف زدہ تھے، انھیں‌ اپنی کامیابی کا قطعی یقین نہیں‌ تھا اور ان کی بیٹی مستقبل میں صدر بننے کے لیے پر تول رہی ہیں۔ برطانوی خبر رساں‌ مزید پڑھیں

امریکا نے شمالی کوریا کے دو سائنسدانوں پر پابندیاں عائد کردیں

 واشنگٹن: امریکا نے شمالی کوریا کے میزائل پروگرام سے منسلک دو حکام پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہِ خزانہ نے شمالی کوریا کے 2 اعلیٰ ترین حکام کم جونگ سک اور ری پیونگ چول کو پیانگ یانگ کے میزائل پروگرام کا اہم کردار قرار دیتے ہوئے ان مزید پڑھیں

کابل میں 2 خود کش دھماکوں میں 40 افراد ہلاک

کابل: افغان دارالحکومت میں یکے بعد دیگرے 2 خود کش حملوں میں 3 صحافیوں سمیت 40 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے 2 خودکش دھماکوں میں اب تک 40 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوئے۔ افغان میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

نائجیریا میں مسجد پر خودکش حملے میں 14 افراد جاں بحق

ابوجا: نائجیریا میں مسجد پر خودکش حملے میں کم از کم 14 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیمرون کی سرحد سے متصل نائجریا کے قصبے گمبورو کی مسجد میں عین اس وقت خودکش حملہ ہوا جب لوگ نماز فجر کی تیاری کررہے تھے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ دھماکے سے مسجد مزید پڑھیں