ایران میں بغاوت کچل دی گئی ہے، سربراہ پاسداران انقلاب

ایران میں حکومتی حمایتی بھی سڑکوپر آگئے:فوٹو:فائل تہران: ایران کی پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ دشمنوں نے ایران میں ثقافتی، معاشی اور سکیورٹی خدشات پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن اب اس بغاوت کو کچل دیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران پاسداران انقلاب کے سربراہ مزید پڑھیں

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے جاری، ہلاکتیں 10 ہو گئیں

ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ پیر کو پانچویں دن بھی جاری ہے اور ان میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد دس تک پہنچ گئی ہے۔ تازہ ترین ہلاکتیں اتوار کی شب صوبہ خوزستان کے شہر ایذہ میں ہوئیں جہاں دو افراد گولیاں لگنے سے مارے مزید پڑھیں

کوسٹا ریکا میں طیارہ گر کر تباہ، 12 افراد ہلاک

کولمبس: لاطینی امریکی ملک کوسٹاریکا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے سے اس میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کوسٹاریکا کے صوبے گوانا کاستے میں امریکی شہریوں کو سیاحتی مقام لے جانے والا چھوٹا جہاز پنتا آئی لیتا نامی جزیرے کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فوجیوں کو تھپڑ مارنے والی بہادر فلسطینی لڑکی پر فرد جرم عائد

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کی فوجی عدالت نے قابض صیہونی فوجیوں کو تھپڑ رسید کرنے والی نہتی فلسطینی لڑکی پر فرد جرم عائد کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دوہفتے قبل انٹرنیٹ پر16  سالہ احد تمیمی اور ان کی بہن کے حوالے سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس میں وہ قابض اسرائیلی فوجیوں مزید پڑھیں

ایران میں بدترین مظاہرے جاری، اصفہان میں 9 افراد ہلاک

تہران : ایران میں کئی روز سے جاری احتجاج شدت اختیار کر گیا، اصفہان میں پُرتشدد مظاہروں کے دوران 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حکومت مخالف احتجاج میں شدت آگئی، کئی روز سے جاری مظاہروں میں عوام صدر روحانی سے استعفیٰ کا مطالبہ کررہے ہیں، اصفہان میں مظاہرین اور فورسز کے درمیان مزید پڑھیں

کوسٹا ریکا میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ‘ 12 افراد ہلاک

سان ہوزے : لاطینی امریکہ کے ملک کوسٹاریکا میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ ہوگیا، حادثے میں 10 امریکی سیاحوں سمیت 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاطینی امریکی ملک کوسٹا ریکا میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار10 امریکی سیاح سمیت 12 افراد جان کی بازی ہارگئے۔ کوسٹا ریکا سول مزید پڑھیں

میرا جوہری حملے کا بٹن زیادہ بڑا اور طاقتور ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا شمالی کوریا کو جواب

2017 کے دوران شمالی کوریا نے ایٹم بموں کے علاوہ کئی بیلسٹک میزائلوں کے بھی کامیاب تجربات کرتے ہوئے امریکا کو براہ راست دھمکی دی گئی تھی: فوٹو: فائل  واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے پاس بھی جوہری حملے کا بٹن موجود ہے جو بہت مزید پڑھیں

2017میں توانائی بحران پرقابوپایا، پشاورتاکراچی موٹروےکازیادہ حصہ مکمل ہوا، نوازشریف

س بلاگ کو سبسکرائب کرنے کیلئے ای میل ایڈریس درج کریں اور بذریعہ ای میل نئی خبروں کے بارے میں معلومات حاصل کریں Join 63 other subscribers Email Address

ویلکم 2018، دنیا بھر میں رنگ ونور کی برسات، برج خلیفہ کا دلفریب نظارہ

س بلاگ کو سبسکرائب کرنے کیلئے ای میل ایڈریس درج کریں اور بذریعہ ای میل نئی خبروں کے بارے میں معلومات حاصل کریں Join 63 other subscribers Email Address