بھارتی آرمی چیف آزاد کشمیر پر قبضے کا خواب دیکھنے لگے

بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت آزاد کشمیر پر قبضے کا خواب دیکھنے لگے۔ جنرل بپن راوت نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فوج پاکستان کے آزاد کشمیر پر قبضہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے، تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ حکومت کو کرنا ہے، اگر حکومت ہمیں حکم دے مزید پڑھیں

بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپ، سرحدی کشیدگی میں اضافہ

نئی دہلی: بھارتی اور چینی سپاہیوں کے درمیان لداخ کے علاقے میں ہاتھا پائی ہوئی جس کے نتیجے میں سرحدی کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت اور چین کی فوجوں کے درمیان تصادم کا واقعہ مشرقی لداخ میں 134 کلومیٹر طویل پان گونگ ٹسو جھیل کے شمالی کنارے پر علی الصبح پیش مزید پڑھیں

دشمنوں کو زیادہ شدت سے نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھیں گے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 روز کے دوران امریکی افواج نے اس قدر شدت کے ساتھ دشمنوں کو نشانہ بنایا ہے جس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔  واشنگٹن ڈی سی میں نائن الیون کی 18ویں برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کے مزید پڑھیں

جمال خاشقجی قتل؛ آخری لمحات کی آڈیوریکارڈنگ سے متعلق نئی تفصیلات جاری

استنبول: سعودی صحافی جمال خاشقجی کی زندگی کے آخری لمحات میں کی گئی مبینہ ریکارڈنگ کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ترک اخبارکی جانب سے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی زندگی کی آخری لمحات کی مبینہ ریکارڈنگ جاری کی گئی ہے جس میں صحافی کے آخری الفاظ سے متعلق معلومات شامل ہیں۔ رپورٹ مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے دوبارہ عمرے پر 2 ہزار ریال فیس ختم کردی

اسلام آباد: سعودی حکومت کی جانب سے دوبارہ عمرہ کرنے والے معتمرین پر 2 ہزار ریال فیس ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سعودی حکومت کی جانب سے دوسری بار عمرہ کرنے والے معتمرین پر 2 ہزار ریال فیس ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے اور اس حوالے سے سعودی وزارت حج و عمرہ نے مزید پڑھیں

چین کو کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش ہے ، چینی سفیر

پشاور: چینی سفیر یاو جنگ کا کہنا ہے کہ چین کو کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش ہے۔ جامعہ پشاور میں بلٹ اینڈ روڈ اینی شیٹو سی پیک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر کا کہنا تھا کہ علاقائی روابط کیلئے یہ کانفرنس انتہائی اہم ہے، سینٹرل ایشیا ممالک کی سنجیدگی دیکھ کر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مواصلاتی نظام کی بندش فی الفور ختم کی جائے، بھارت کو امریکی تنبیہ

واشنگٹن: امریکا نے بھارت کو متنبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مواصلاتی نظام اور معلومات کے تبادلے پر عائد پابندیوں کو فی الفور ہٹائے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مورگن آرٹاگس  نے میڈیا سے گفتگو میں مقبوضہ کشمیر میں کشیدہ صورت حال ،انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مزید پڑھیں

افغانستان کا مسئلہ سیاسی ہے، تمام فریق تحمل سے بات چیت جاری رکھیں: پاکستان

پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغان طالبان سے مذاکرات کی منسوخی پر ردعمل دیا ہے۔  ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان نے ہمیشہ پر تشدد کاررائیوں کی حوصلہ شکنی اور مذمت کی ہے، پاکستان نے افغان امن عمل میں سہولت کار کا مخلصانہ کردار ادا کیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان حالیہ مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ سہ ملکی مذاکرات میں شرکت کیلیے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی سہ ملکی مذاکرات میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔ اسلام آباد کے نور خان ایئربیس پہنچنے پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کا پرتپاک خیر مقدم کیا اور دونوں رہنماوٴں کے درمیان تہنیتی جملوں کا تبادلہ ہوا۔ چین، افغانستان، پاکستان سہ مزید پڑھیں

چین میں 5.4 شدت کے زلزلے سے درجنوں افراد زخمی و ہلاک

بیجنگ: چین میں 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس میں ایک شہری ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے سچیان کے شہر نیجیانگ میں 5.4 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک مزید پڑھیں