ہیوسٹن — پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں کی بڑی تعداد امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں جمع ہے۔ جہاں ہفتے کو ‘ہم ایوارڈز’ کی تقریب ہونے جارہی ہے۔ ہیوسٹن میں مقیم پاکستانی نژاد امریکی شہریوں نے پاکستانی ستاروں کا پُرجوش استقبال کیا ہے۔ وہیں شوبز ستاروں کی کہکشاں مختلف تقاریب میں بھی شریک مزید پڑھیں
زمرہ: Mid East
بھارتی ہیلی کاپٹر اپنے ہی میزائل سے تباہ ہوا: انڈین ایئر چیف کا اعتراف
ویب ڈیسک — بھارت کی فضائیہ کے سربراہ راکیش کمار بھڈوریا نے اعتراف کیا ہے کہ 27 فروری 2019 کو بڈگام میں تباہ ہونے والا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر ‘انڈین ایئر فورس’ کے میزائل سے ہی تباہ ہوا تھا۔ بھارتی نیوز چینل ‘انڈیا ٹو ڈے’ کے مطابق جمعے کو پریس کانفرنس کے دوران فضائیہ مزید پڑھیں
ای-کامرس کو ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی منظور
پاکستان میں بھی انٹرنیٹ کے ذریعے کاروبار کرنے کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے۔ کئی افراد انٹرنیٹ کے ذریعے مصنوعات فروخت کر رہے ہیں لیکن پاکستان میں ای-کامرس کے ذریعے کاروبار کی نگرانی کے باقاعدہ ضوابط موجود نہیں ہیں۔ حکومت نے حال ہی میں ای-کامرس کو ریگولیٹ کرنے کے لیے ایک پالیسی کی منظوری مزید پڑھیں
طالبان وفد کا دورۂ پاکستان، پاکستانی حکام سے ملاقاتیں
1 طالبان کا 12 رکنی وفد پاکستان کے دفترِ خارجہ پہنچا۔ جہاں شاہ محمود قریشی نے اُن کا استقبال کیا اور وفد کو وزارت خارجہ آمد پر خوش آمدید کہا۔ 3 طالبان کے وفد نے جمعرات کو پاکستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران خطے کی صورت حال، افغان امن عمل سمیت باہمی مزید پڑھیں
‘ہم ایوارڈز’ کی تقریب ہفتے کو ہیوسٹن میں سجے گی
ہیوسٹن — پاکستان کے ایک بڑے نجی تفریحی چینل ‘ہم انٹر ٹینمنٹ’ کے ساتویں ایوارڈز کی تقریب پانچ اکتوبر کو امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں سجے گی۔ اس تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان شوبز انڈسٹری کے فنکار ہیوسٹن پہنچ چکے ہیں۔ ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کے لیے آنے والے فنکاروں مزید پڑھیں
قصور: ‘پولیس نے بھیس بدل کر پکوڑے اور قلفیاں بھی فروخت کیں’
لاہور — پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں میں کم سن بچوں کے اغوا، جنسی زیادتی اور بعد میں قتل کر دینے والے ملزم سہیل شہزاد کو اس کے استاد کی جانب سے 12 سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے سہیل شہزاد کے اُستاد مزید پڑھیں
افغان مسئلے کا حل بات چیت ہی سے ممکن ہے، ترجمان دفتر خارجہ
No media source now available
امریکہ: غیر قانونی تارکین وطن کے ڈی این اے لینے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — امریکہ کی حکومت نے غیر قانونی طور ملک میں داخل ہونے والے تارکین وطن کے ڈی این اے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر صحافیوں سے گفتگو میں امریکی حکام کا کہنا تھا کہ ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ مزید پڑھیں
شیفالی ورما، کرکٹ کے شوق میں لڑکوں کا بھیس بدلنے والی لڑکی
ویب ڈیسک — بھارتی خاتون کرکٹر شیفالی ورما کو کرکٹ سیکھنے کا جنون کی حد تک شوق تھا۔ انہوں نے یہ کھیل سیکھنے کے لیے بخوشی لڑکوں کا ہیئر اسٹائل اپنایا اور اکیڈمی میں داخلے کے لیے لڑکوں جیسا لباس بھی پہنا۔ اس بات کا انکشاف شیفالی کے والد نے فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے مزید پڑھیں
جوہری مذاکرات سے قبل شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات بحال کرنے سے چند روز قبل شمالی کوریا نے ایک اور میزائل تجزبہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ یہ میزائل آبدوز سے داغا گیا ہے۔ جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کو داغے گئے میزائل نے 450 کلو مزید پڑھیں