کراچی: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ سرکاری دورے پر آج دوپہر کراچی پہنچیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم آج دوپہر 12 بجے کراچی پہنچنے کے بعد گورنر ہاؤس میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس کے بعد جی ڈی اے اور ایم کیوایم ارکان سندھ اسمبلی وزیراعظم سےملاقات کریں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مودی نے پاکستان میں کمزور حکمران دیکھ کر کشمیر کو بھارت کا حصہ بنادیا، سراج الحق
ایبٹ آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ گزشتہ 72 سالوں میں کسی ہندوستانی حکمران کو یہ جراءت نہیں ہوئی کہ کشمیر کو بھارتی یونین کا حصہ بناسکے لیکن جب مودی نے دیکھا کہ پاکستان میں حکمران کمزور اور ملک سیاسی انتشار کا شکار ہے تو کشمیر کو ہندوستانی یونین کا مزید پڑھیں
پاکستان نے بی جے پی کا انتخابی مہم میں کیا جانے والا زہریلا پروپیگنڈا مسترد کردیا
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بی جے پی کی طرف سے بھارت میں انتخابی مہم میں پاکستان مخالف تقاریر مسترد کردیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی کی طرف سے بھارت میں انتخابی مہم میں پاکستان مخالف تقاریر کی جارہی ہیں، بھارتی ریاست ہریانہ اور مہاراشٹرا مزید پڑھیں
40 ممالک کا سفر کرنے والے روسی سیاح نے پاکستانیوں کی تعریفوں کے پل باندھ دیے
کراچی: دنیا کے 40 ممالک کا سفر کرنے والے روسی سیاح اولیگ Oleg Prikhodko نے سیاحت کے لیے پاکستان کو بہترین ملک قرار دیتے ہوئے عوام کی تعریفوں کے پل باندھ دیے جب کہ کراچی کو محفوظ شہر قرار دیا ہے۔ ایک ماہ تک قیام کے دوران شمالی علاقہ جات کی سیاحت کے بعد اپنے سفر کا اختتام کراچی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا حکومت کا آزادی مارچ روکنے کیلیے موٹروے اور جی ٹی روڈ بند کرنے کا فیصلہ
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کو روکنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے جس کے تحت 30 اکتوبر سے موٹروے اور جی ٹی روڈ کو بند کردیا جائے گا۔ ایکپسریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کو روکنے کی منصوبہ بندی کو حتمی شکل دے مزید پڑھیں
اپوزیشن متفق ہے کہ 2020 انتخابات کا سال ہونا چاہیے، احسن اقبال
شکر گڑھ: مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اپوزیشن متفق ہے کہ 2020 انتخابات کا سال ہونا چاہیے۔ شکر گڑھ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ شہباز شریف سے لے کر گوادر سے گلگت تک مسلم لیگ (ن) متحد ہے اور کارکن چٹان کی طرح مزید پڑھیں
حکومتی کمیٹی اور جے یو آئی کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات ملتوی
اسلام آباد: حکومتی کمیٹی اور جے یو آئی (ف) کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات ملتوی ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے حوالے سے حکومت سے مذاکرات کا اختیار رہبر کمیٹی کے سپرد کردیا جس کے بعد حکومتی ٹیم اور جے یو آئی کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات مزید پڑھیں
سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر طلب، پاکستان کا شدید احتجاج
اسلام آباد: بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر مسلسل بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے جوان اور شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے پر پاکستان میں تعینات بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ڈی جی ساؤتھ ایشیاڈاکٹرمحمد فیصل نےبھارتی ڈپٹی ہائی مزید پڑھیں
حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، مولانا فضل الرحمان
پشارو: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے کسی قسم کے مذاکرات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبد الغفور حیدری کی سربراہی میں کوئی مذاکرات نہیں ہورہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مزید پڑھیں
طالبات کی ویڈیوز بنانے کا معاملہ، بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر مستعفی
کوئٹہ: بلوچستان کی سب سے بڑی سرکاری ردس گاہ میں طالبات کی خفیہ ویڈیوزبنا کر انہیں بلیک میل کرنے کے معاملے پر شیخ الجامعہ جاوید اقبال نے استعفیٰ دے دیا۔ گورنر ہاؤس سیکرٹریٹ اعلامیہ کے مطابق وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی جاوید اقبال عہدے سے دستبردار ہوگئے اور ان کی جگہ پروفیسر محمد انور قائم مقام وائس مزید پڑھیں