تہرا قتل کیس؛ پولیس کی روایتی بے حسی کے باعث مظلوم خاندان انصاف کو ترس گیا

گجرات: بلاشبہ پولیس کے کئی جوانوں نے قربانیاںدے کر عوام کو پُرسکون اور جرائم سے پاک ماحول فراہم کرنے کی کوششیں کیں مگر افسوس کہ ہمارے معاشرے میں پولیس کی قربانیوں کو قدر کی اس نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا جس کی یہ متقاضی ہے اور اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ وقت مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھولنے کا اعلان

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سکھوں کے لئے کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری منصوبے سے متعلق اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں مذہبی مقامات کے لیے سیاحت عروج پر ہے، بدھ مت کے پیروکار بھی پاکستان میں مختلف مذہبی مقامات مزید پڑھیں

ملکی تعمیر نو کے آغاز میں کیا رکاوٹ ہے؟

موجودہ حکومت کو ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے، ایک سال میں بھی حکومتی اقدامات کے ثمرات سامنے نہیں آئے، قوم اب بھی پُر اُمید ہے ۔ مگر تحریک انصاف کی حکومت ابھی تک کچھ خاص ’’ ڈلیور‘‘ نہیں کر سکی نئی۔ حکومت میں شامل شیخ رشید سمیت پُرانے اور تجربہ کار مزید پڑھیں

سارے رنگ

استاد کو بھی’گارڈ آف آنر‘دے کر رخصتکرنا چاہیے۔۔۔! خانہ پُری ر۔ط۔م یہ وہ زمانہ ہے جب ہم دو سال کے لیے ’جامعہ اردو‘ میں ’پناہ گزین‘ ہوئے، ہمارا پڑائو ’شعبۂ اِبلاغ عامہ‘ میں تھا۔۔۔ جہاں ہمیں ایک دن خبر ملی کہ ’بلوچستان یونیورسٹی‘ سے ڈاکٹر سیمی نغمانہ طاہر اب یہاں آگئی ہیں۔۔۔ وہ بلوچستان میں مزید پڑھیں

اُردو کا نفاذ … قومی یکجہتی کا ذریعہ

پاکستانی عدالت کی ڈیڑھ سو سالہ تاریخ میں اردو زبان میں پہلا فیصلہ جاری کردیا گیا۔ یہ فیصلہ قرآن پاک کے غیرمستند نسخوں کی اشاعت کے خلاف درخواست پر جاری کیا گیا۔ اگرچہ اردو کو ملک کی سرکاری اور دفتری زبان کے طور پر نافذ کرنے کا حکم جاری ہوئے چار سال کا عرصہ گزر مزید پڑھیں

دیہاتی سرکاری اسکولوں کے اساتذہ صرف تنخواہ والے دِن نظر آتے ہیں

(قسط نمبر 4) کارگاہ نالے سے واپس آتے ہوئے راستے میں ایک جوان شخص گدھے پر جلانے کی لکڑی لادے ہوئے گلگت کی طرف رواں دواں نظر آیا۔ میں نے گاڑی رکوا ئی تاکہ اُس سے گفتگو کر سکوں اور ممکن ہو تو اُس یہ بات چیت ریکارڈ کرکے نشر کروں۔ اس شخص کے ساتھ مزید پڑھیں

لاہور میں ہراسانی کے جھوٹے الزام پر کالج پروفیسر کی خودکشی

لاہور: ایم اے او کالج کے لیکچرر پروفیسر افضل محمود نے زہریلی چیز کھائی تھی انہیں اسپتال لایا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے ایم اے او کالج میں انگلش کے لیکچرر پروفیسر افضل محمود نے 9 اکتوبر کو زہر کھا کر مبینہ خودکشی کرلی تھی تاہم شواہد کی بنیاد پر مزید پڑھیں

دھرنا پرامن ہوا تو سہولتیں دینگے ورنہ دوسرا راستہ اختیار کرینگے، نور الحق قادری

 کراچی: وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ پرامن دھرنے اور احتجاج کے لیے تمام سہولیات فراہم کریں گے، مولانا فضل الرحمن کے جائز مطالبات کو تسلیم کرنے میں کوئی عار نہیں۔ ہفتے کی شب کراچی میں ایک سیمینار کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بطور سیاسی جماعت مزید پڑھیں

حکومت کا آزادی مارچ پر مذاکرات کے لیے جے یو آئی سے رابطہ

 اسلام آباد: آزادی مارچ سے مذاکرات کے لیے قائم حکومتی کمیٹی نے جے یو آئی (ف) سے پہلا رابطہ کیا ہے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مولانا عبدالغفور حیدری سے رابطہ کرکے ملاقات طے کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمیعت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے آزادی مارچ کے اعلان کے بعد ان سے مذاکرات کے لیے حکومت مزید پڑھیں

پاکستان اگلے سال گرے سے وائٹ لسٹ میں آجائے گا، حماد اظہر

 اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ریونیو حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دیا گیا ایکشن پلان کسی بھی ملک کے مقابلے میں زیادہ مشکل ہے۔ وفاقی وزیر برائے ریونیو حماد اظہر کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کو مزید پڑھیں