پنجاب میں وزرا اور سیکریٹریز کے غیرملکی دوروں پر پابندی عائد

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی وزرا اور سیکریٹریز کے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی و زراء اور سیکریٹریز کے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد کردی، پابندی کا اطلاق فی الفور ہوگا اور یہ پابندی تا حکم ثانی جاری رہے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

حکومت اپنے خلاف احتجاج کےاعلان سے ہی حواس باختہ ہوگئی، سراج الحق

 لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ تبدیلی میں اب مزید تبدیلی ناگزیر ہے، قوم کاسمیٹک تبدیلی کی بجائے حقیقی تبدیلی چاہتی ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے مختلف سطح کے ذمہ داران کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے سراج الحق نے کہا کہ حکومت اپنے خلاف احتجاج کے اعلان ہی سے مزید پڑھیں

سکھ برادری کا مولانا فضل الرحمان سے دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ

لاہور: سکھ برادری نے مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی حالات اور ہمارے مقدس تہوار کے سبب وہ دھرنا موخر کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی سکھ برادری نے مولانا فضل الرحمان سے آزادی مارچ اور دھرنا مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سکھ رہنماؤں کا مزید پڑھیں

انصار الاسلام پر پابندی لگی تو عدالت میں چیلنج کریں گے، حافظ حسین احمد

 اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام(ف) کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اگر انصار الاسلام پر پابندی لگائی گئی تو حکومت کے اس اقدام کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔ حکومت نے جمعیت علماء اسلام (ف) کی ملیشیا فورس انصارالاسلام کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ نے انصار الاسلام کو مزید پڑھیں

بلوچستان یونیورسٹی ہراسانی اسکینڈل، ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

کوئٹہ: صوبائی حکومت نے بلوچستان یونیورسٹی جنسی ہراسانی اسکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے جامعہ بلوچستان اسکینڈل کی تحقیقات ایک ہفتے میں مکمل کرلی جائیں گی۔ تحقیقاتی رپورٹ 27اکتوبر کو گورنر امان اللہ خان یاسین زئی اور وزیر مزید پڑھیں

ملک میں مارشل لا کے کوئی امکانات نہیں، شاہ محمود قریشی

ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ میری رائے میں ملک میں مارشل لا کے کوئی امکانات نہیں ہیں اور آزادی مارچ والوں سے ایسے نمٹیں گے جیسے جمہوریت میں نمٹا جاتا ہے۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت نے سفارتی محاذ پر سر توڑ مزید پڑھیں

پاک بحریہ اورانڈونیشین بحریہ کی مشترکہ بحری مشق سی تھنڈرIV اختتام پذیر

پاکستان نیوی اسپیشل سروس گروپ اور انڈونیشین نیوی اسپیشل آپریشن فورسزکے مابین مشترکہ مشق سی تھنڈر IV- 2019 کا اختتام ہوگیا ہے۔ پاکستان اور انڈونیشیا کی بحریہ کے مابین ہونے والی مشترکہ مشق سی تھنڈر ہر سا ل منعقد کی جاتی ہے۔مسلسل سات روز تک جاری رہنے والی حالیہ مشق اسی سلسلے کی چوتھی بحری مزید پڑھیں

اسلام آباد میں اصل مالکان سے زمینیں لے کر بااثر طبقے میں تقسیم کردی گئیں،عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کےپلاٹوں کی الاٹمنٹ پرپابندی برقرار رکھی ہے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس اطہرمن اللہ نے تحریری حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آبادمیں آج تک سی ڈی اے،ہاؤسنگ فاونڈیشن نےبےگھرلوگوں کی اسکیم شروع نہیں کی۔ عدالت نے قرار دیا کہ سی ڈی مزید پڑھیں

اخبار فروش کے بیٹے نے انٹر میں ٹاپ کرلیا

 کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کامرس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔ اخبار فروش کے بیٹے انس حبیب نے پہلی پوزیشن 88 فیصد نمبر حاصل کر کے والد کا سر فخر سے بلند کردیا، دوسری پوزیشن مزمل احمد اور تیسری پوزیشن عروبہ محمد نے حاصل کی، نجی مزید پڑھیں

اپوزیشن نے اسلام آباد پر چڑھائی کی تو بھرپور ایکشن لیا جائے گا، حکومت

 اسلام آباد: وزیردفاع اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اگر اپوزیشن نے اسلام آباد پر چڑھائی کی تو اس کے خلاف بھرپور کارروائی ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ ہم جمہوری لوگ ہیں اور بات چیت پر مزید پڑھیں