سینئر صحافی ابوالحسنات سخی حسن قبرستان میں سپرد خاک

کراچی: ایکسپریس ٹریبون کے ایڈیٹوریل کنسلٹنٹ ابوالحسنات مختصر علالت کے بعد 68 سال کی عمر میں نجی اسپتال میں انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ نارتھ ناظم آباد بلاک جے قلندریہ چوک کے قریب مسجد خیرالبشر میں ادا کی گئی بعد ازاں انہیں سخی حسن قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحوم ابوالحسنات نے سوگواران میں  مزید پڑھیں

قوم بھارت سے مقابلے کیلیے تیار ہے مگر وزیراعظم باہر نہیں نکل رہے، سراج الحق

 لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پوری قوم بھارت سے مقابلے کے لیے تیار ہے لیکن خود کو ٹیپو سلطان کہنے والے وزیراعظم ایئرکنڈیشنڈ سے باہر نہیں نکل رہے۔ لاہور کے مال روڈ پر منعقدہ’ کشمیر بچاؤ مارچ‘ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ وزیراعظم کی مزید پڑھیں

کلفٹن میں بااثر سیاسی شخصیت کے گارڈز کا لڑکے پر تشدد، 3 گرفتار

 کراچی: کلفٹن میں پارکنگ کے تنازع پر بااثر سیاسی شخصیت کے سیکیورٹی گارڈز نے تشدد کرکے نوعمر لڑکے کو زخمی کردیا، پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس کے مطابق اتوار کی شب کلفٹن درخشاں کمرشل کے علاقے میں کیفے کلفٹن کے قریب جھگڑے کا واقعہ پیش آیا جہاں 17 سالہ نجم الحسن اپنی گاڑی میں سودا خریدنے مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف نے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف پاکستانی کارکردگی کو ناقص قرار دے دیا

اسلام آباد: ایف اے ٹی ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف ہماری پیش کردہ سفارشات پر مکمل طور پر عمل درآمد نہیں کیا، اسٹیٹ بینک اور سیکیورٹی کمیشن پاکستان میں سوجھ بوجھ کی کمی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی امداد پر نظر مزید پڑھیں

بھارتی فوج شاید کارگل کی جنگ بھول گئی، پرویز مشرف

 اسلام آباد: سابق صدر اور اے پی ایم ایل کے سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارتی فوجی شاید کارگل کی جنگ بھول گئی جب بھارت نے پاکستان کی فوجیں واپس بھجوانے کے لیے اپنا سفیر بل کلنٹن کے پاس بھیجا تھا۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے یوم تاسیس کی تقریب سے ویڈیو مزید پڑھیں

پاکستان میں منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات میں بہتری آئی، رپورٹ

پاکستان میں منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف اقدامات میں بہتری آئی ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے ذیلی ادارے اے پی جی کی رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف فنانشل انٹیلی جنس کا استعمال کر رہا ہےیہ اقدامات اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں کئے گئے۔ مزید پڑھیں

جج ویڈیو اسکینڈل؛ نواز شریف کی 5 افراد کو عدالتی گواہ بنانے کی درخواست

 اسلام آباد: جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل میں نواز شریف نے عدالت سے 5 افراد کو گواہ بنانے کی استدعا کردی۔ جیل میں قید سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں اسکینڈل کے مرکزی کردار ناصر بٹ، ویڈیو اور آڈیو کی فرانزک رپورٹ تیار کرنے والے برطانوی مزید پڑھیں

رحیم یار خان میں بیٹے نے ماں کا اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا خواب پورا کردیا

رحیم یار خان میں ہونہار بیٹے نے اپنی والدہ کا اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا خواب پورا کرکے مثال قائم کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رحیم یار خان میں ہونہار بیٹا استاد اور ماں اس کی شاگرد بن گئی، انس نے اپنی والدہ اسماء کرن کو پڑھا کر نفسیات میں ماسٹرز کروا دیا۔ میٹرک کرنے مزید پڑھیں

وزیراعظم آج 3 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کل 3 روزہ دورہ چین پر بیجنگ روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کل 3 روزہ دورہ چین پر بیجنگ روانہ ہوں گے جہاں وہ چینی صدر شی جن پنگ سمیت اعلیٰ چینی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر ریلوے شیخ رشید، وزیرمنصوبہ مزید پڑھیں

کراچی میں پاکستان کی سب سے بڑی لینڈ فل سائٹ بنانے کا فیصلہ 

 کراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں پاکستان کی سب سے بڑی لینڈ فل سائٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جو تین ہزار ایکڑ پر مبنی ہوگی اور یہاں اگلے ڈیڑھ سو سال تک کچرا جمع کیا جاسکے گا۔ ایکسپریس کے مطابق کراچی میں صفائی ستھرائی کے لیے ایک اور پیش رفت سامنے آئی ہے، سندھ حکومت نے مزید پڑھیں