واشنگٹن — جاپانی نیوز یجنسی ’کیودو‘ کے مطابق جاپان میں گردے کی پیوندکاری کے متلاشی افراد کیلئے پاکستان ایک اہم مرکز کی حیثیت اختیار کر گیا ہے اور موجودہ سال کے دوران اب تک کم سے کم چار جاپانی شہری پاکستان میں غیر قانونی طور پر گردے کے ٹرانسپلانٹ کروا چکے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: Science Technlology News Urdu
روس نے انسان نما روبوٹ خلا میں بھیج دیا
ویب ڈیسک — روس نے انسانی خدوخال اور مشابہت رکھنے والا روبوٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔ روبوٹ ایک ایسے راکٹ کے ذریعے بھیجا گیا ہے جس میں کوئی انسان سوار نہیں۔ روبوٹ 10 روز تک بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود رہے گا۔ روبوٹ سے خلا بازوں کو تحقیق میں مدد ملے گی۔ اس مزید پڑھیں
فلپائن: 622 ہلاکتوں کے بعد ڈینگی قومی سطح کی وبا قرار
ویب ڈیسک — فلپائن میں رواں سال ڈینگی سے 622 افراد کی ہلاکتوں کے بعد وزارتِ صحت نے ڈینگی کو قومی سطح کی وبا قرار دے دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کے مطابق فلپائن میں رواں سال جنوری سے جولائی تک ایک لاکھ 46 ہزار سے زائد ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہو چکے مزید پڑھیں
پانچ کروڑ افراد ڈیمنشیا کا شکار ہیں: رپورٹ
واشنگٹن — ڈیمنشیا ایک ایسا مرض ہے جو دنیا بھر میں عام لوگوں کی صحت کے لیے ایک بڑا مسئلہ ہے۔ پانچ کروڑ افراد ڈیمنشیا کا شکار ہیں اور توقع ہے کہ آئندہ 30 برسوں میں یہ تعداد تین گنا ہو جائے گی۔ تحقیق کار ڈیمنشیا کے علاج اور روک تھام کے طریقوں کی تلاش مزید پڑھیں
سرجری کے دوران مریض کے مصنوعی دانتوں کی ستم ظریفی
واشنگٹن — حلق میں ہڈی پھنس جانے کے بارے میں تو اکثر ذکر ہوتا ہے۔ خاص طور پر عید قرباں کے دنوں میں ایسے واقعات رونما ہو جاتے ہیں جب بھنا ہوا گوشت عجلت میں کھانے سے کوئی ہڈی حلق میں جا پھنستی ہے۔ تاہم شاید ہی کسی نے یہ سنا ہو کسی مریض کے مزید پڑھیں
آٹھ کروڑ پاکستانی غیر متعدی امراض میں مبتلا
ویب ڈیسک — طب کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غیر صحت مند طرز زندگی، فضائی آلودگی اور شہروں میں مسلسل توسیع کے سبب ایک اندازے کے مطابق آٹھ کروڑ افراد امراض قلب، ہائی بلڈ پریشر، سرطان، ذیابیطس، دماغی امراض اور دیگر غیر متعدی امراض میں مبتلا ہیں۔ پاکستان کی نجی جامعہ آغا مزید پڑھیں
’موسمیاتی ایمرجنسی‘ کا تدارک، لندن کے کالج نے گائے کے گوشت پر پابندی عائد کر دی
واشنگٹن — لندن کے ایک کالج نے پیر کے روز کیمپس پر گائے کے گوشت پر بندش عائد کر دی ہے، تاکہ موسمیاتی تبدیلی کے انسداد کی کوششوں میں مدد دی جا سکے۔ اس طرح برطانیہ کا یہ پہلا اعلیٰ تعلیمی ادارہ ہے جس نے یہ قدم اٹھایا ہے۔ آئندہ ماہ سے گولڈ اسمتھ، جو مزید پڑھیں
جھوٹی خبروں کی روک تھام کے لیے انسٹا گرام کا نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان
ویب ڈیسک — سماجی رابطوں کی ایپلی کیشن انسٹا گرام نے جعلی خبروں اور گمراہ کن معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نشان دہی کا ایک نیا فیچر لانے کا اعلان کیا ہے۔ انسٹا گرام صارفین اس فیچر کے ذریعے اب ایسی پوسٹس کی نشاندہی کر سکیں گے جو ان کے خیال میں جعلی مزید پڑھیں
رومانیہ: پاگل مریض نے اسپتال میں چار مریض ہلاک کر دیے
رومانیہ میں ذہنی مریضوں کے ایک اسپتال میں ایک پاگل مریض نے حملہ کر کے چار مریضوں کو اس وقت ہلاک کر دیا جب ان کا ذہنی امراض کے لیے مختص خصوصی کمرے میں علاج کیا جا رہا تھا۔ یہ واقعہ اتوار کے روز پیش آیا۔ رومانیہ سے آنے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
بھارت میں پلاسٹک کے کچرے سے سڑکوں کی تعمیر
ویب ڈیسک — پلاسٹک کے کچرے سے پھیلنے والی آلودگی حالیہ برسوں میں دنیا کے لیے ایک نیا چیلنج بن گئی ہے۔ تمام بڑے شہر پلاسٹک یا اس کے کچرے سے پھیلنے والی آلودگی کے سنگین مسئلے سے دوچار ہیں۔ اس مسئلے پر قابو پانے کے لیے کہیں پلاسٹک بیگز پر پابندی لگائی جا رہی مزید پڑھیں