بھارت کا خلائی جہاز چندریان۔2 چاند کے مدار میں پہنچ گیا

واشنگٹن —  بھارت کا 14 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی لاگت سے تیار ہونے والا خلائی جہاز چندریان۔2 لگ بھگ ایک ماہ کے سفر کے بعد اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے چاند کے مدار میں داخل ہو گیا ہے۔ یہ خلائی جہاز گزشتہ ماہ بھارت کے طاقتور جیو سنکرانس سیٹلائٹ لانچ سٹیشن سے روانہ مزید پڑھیں

پاکستان میں ریئل اسٹیٹ انڈسٹری میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

واشنگٹن —  اسلام آباد میں قائم ایک ادارہ ’معمار‘ پاکستان میں مکانوں اور عمارتوں کی تعمیر اور خرید و فروخت اور ریئل اسٹیٹ بزنس میں جدید ٹکنالوجی کو متعارف کرانے کی کوشش کر رہا ہے۔ وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے ’معمار‘ کے شریک بانی محمد نقی اعجاز نے بتایا کہ یہ ٹیکنالوجی ترقی مزید پڑھیں

پلاسٹک سے قطبین کی برفیلی فضا بھی آلودہ ہونے لگی؟

ویب ڈیسک —  دنیا بھر میں پلاسٹک کی اشیا سے نجات کے لیے نئے طریقے ڈھونڈے جا رہے ہیں اور پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں پلاسٹک کی تھیلیوں تک پر بھی پابندی عائد کی جا رہی ہے۔ وہیں پلاسٹک کی سمندر اور فضا کے بعد قطبین کی برف میں موجودگی نے سائنسدانوں کو حیران مزید پڑھیں

انسانوں کی جگہ روبوٹس نے لے لی، دبئی میں پہلا روبو کیفے قائم

ویب ڈیسک —  جدید دنیا میں روبوٹس آہستہ آہستہ انسانوں کی جگہ لیتے جارہے ہیں جبکہ مصنوعی ذہانت کی آمد نے ان خیالات کو مزید تقویت بخشی ہے کہ دنیا بہت تیزی سے خود کاری کی طرف بڑھ رہی ہے۔ اب وہ وقت دور نہیں جب شاید پارک میں پانی دینے سے ڈرائیونگ کرنے تک مزید پڑھیں

ابرو کی جنبش انسان کی پہلی زبان ہے

آنکھ کے بالائی حصے پر بالوں کی ایک پتلی سی جھالر ہوتی ہے جسے ابرو یا بھنویں کہا جاتا ہے۔ بظاہر یہ بالوں کی پتلی سی جھالر اس کے سوا کسی اور کام نہیں آتی کہ اس کو تراش خراش کر مزید باریک بنا دیا جائے جس کے لیے مارکیٹ میں بہت سے پراڈکٹس دستیاب مزید پڑھیں

قیمتیں بڑھنے سے سگریٹ نوشی کم ہوگی یا زیادہ؟

پاکستان میڈیکل ایسو سی ایشن (پی ایم اے) کی طرف سے تجاویز پیش کی گئی ہیں کہ سگریٹ کے ہر پیکٹ کے اسی فیصد حصے پر سگریٹ نوشی کیخلاف وارننگ چھاپی جائے۔ اٹھارہ سال سے کم عمر افراد کو سگریٹ کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے

امریکہ میں سلاد کھانے سے ایک شخص ہلاک ،121 بیمار

امریکی محکمہ صحت کے حکام نے سلاد کے پتے میں ایک مخصوص بیکٹیریا سے ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ اس سے قبل خبروں میں بتایا گیا تھا کہ’ رومین لیٹس ‘نامی سلاد کے پتے کھانے سے امریکہ کے مختلف حصوں میں 121 افراد بیمار ہو گئے تھے جنہیں علاج معالجے کے مزید پڑھیں

پاکستان میں براڈ بینڈ صارفین کی تعداد پانچ کروڑ ہو گئی

عالمی اسٹینڈرڈز کے مطابق تو پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد اب بھی کم ہے۔ تاہم گزشتہ پانچ سالوں کے دوران انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

آٹھ کروڑ سے زائد صارفین کا ڈیٹا بغیر اجازت استعمال کیا گیا: فیس بک کا اعتراف

فیس بک کے چیف ٹیکنالوجی افسر مائیک شروفر نے بدھ کو اپنے ایک بلاگ پوسٹ میں لکھا ہے کہ ان کے اندازے کے مطابق برطانوی ریسرچ فرم ‘کیبرج اینا لیٹیکا’ کو آٹھ کروڑ 70 لاکھ سے زائد فیس بک صارفین کا ڈیٹا ملا تھا۔

فیس بک اور گوگل آپ کے متعلق کیا کچھ جانتا ہے؟

واشنگٹن —  ایک ایسے وقت میں جب کہ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کروڑوں لوگوں کے پرائیویٹ ڈیٹا اسیکنڈل پر معافی مانگ رہے ہیں اور اس سے متعلق سوالات کے جواب کے لیے امریکی پارلیمنٹ کے ارکان کے سامنے جا رہے ہیں، لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال پیدا ہو رہا ہے کہ جدید مزید پڑھیں