مہوش حیات سندھ میں خستہ حال اسکولوں کی بحالی کیلئے پُرعزم

لندن: اداکارہ مہوش حیات سندھ میں خستہ حال اسکولوں کی بحالی کے لیے پُرعزم ہیں اور انہوں نے سکھر کے 5 اسکولوں اور ان میں پڑھنے والے سیکڑوں بچوں کی تعلیم کا بیڑہ اٹھایا ہے۔ اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ دور میں صرف مزید پڑھیں

اساتذہ کی اچھی تربیت ہوگی تو وہ بہتر انداز میں پڑھائیں گے: وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت اسکول ایجوکیشن پر اہم اجلاس ہوا، جس میں انہوں نے اساتذہ کی تربیت پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری مزید پڑھیں

پاکستان میں پرفارمنس؛ میکا سنگھ بھی ہندو انتہا پسندی کی بھینٹ چڑھ گئے

ممبئی: بھارتی گلوکار میکا سنگھ کو پاکستان میں شادی کی تقریب میں پرفارم کرنا مہنگا پڑگیا ہندو انتہا پسندوں نے گلوکار کو معافی مانگنے پر مجبور کردیا۔ پاک بھارت کشیدگی کے اس ماحول میں جب مودی سرکار نے بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کی ہوئی ہے اس وقت بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے پاکستان مزید پڑھیں

مصری شاہ غازیؒ کا 5 روزہ عرف 27 اگست سے شروع ہوگا

صوبائی وزیر اوقاف سہیل انور سیال چادر مبارک پیش کریں گے، آخری روز خصوصی دعا ہوگی کراچی (پ ر) سندھ کے نامور بزرگ حضرت سیّدنا مصری شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کا سالانہ پانچ روزہ عرس مبارک 27 اگست سے 31اگست تک انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کیا جائیگا۔ اس حوالے سے چیئرمین مزید پڑھیں

آج صبح گلشن اقبال پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن

راستوں کی ناکہ بندی کرکے تلاشی لی گئی، کسی اہم ملزم کو گرفتار نہیں کیا جاسکا کراچی (کرائم رپورٹر) آج صبح گلشن اقبال پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن۔ تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال پولیس نے رحمتیہ کالونی، مدینہ کالونی اور جمالی کالونی میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر علاقے مزید پڑھیں

ٹیکس چوروں کا اب پاکستان میں کوئی مستقبل نہیں دانش عارف نبیل

فنانس بل کے تاجر برادری کی تمام لین دین پر ایف بی آر کی نظر رہے گی ایف بی آر سے متعلق تاجر برادری کے خدشات دور ہوں گے ، تاجروں سے خطاب کراچی ( کامرس رپورٹر) معروف چارٹرڈ اکائونٹنٹ دانش عارف پٹیل نے کہا ہے کہ فنانس بل کے بعد تاجر برادری کے تمام مزید پڑھیں

پاکستان کی اقلیتیں بھارتی مظالم کیخلاف ہیں ایم کیو ایم پاکستان

بھارت مظالم سے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو کچل نہیں سکتا، کشمیر کی تاریخ قربانیوں سے عبارت ہے بہادرآباد سے مزار قائد اقلیتی برادری کے عوام کی ریلی سے رکن رابطہ کمیٹی عارف خان ایڈووکیٹ، رکن اسمبلی منگلہ شرما کا خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

سینئرصحافی واجد انصار کی بھابھی کی طبیعت ناساز‘ کارڈیو میں داخل

کراچی(پ ر)کراچی پریس کلب کے سینئر ممبر اور جسارت کے چیف رپورٹر واجد انصاری کی بھابھی کی طبیعت ناساز ہے اور این آئی سی وی ڈی میں داخلہیں۔ دوستوں سے خصوصی دعاکی درخواست ہے۔

تین ہزار ڈاکٹروں کا معاشی قتل عام منظور نہیں ہے

سعودی عرب اور دبئی سے پاکستانی ڈاکٹروں کو فارغ کرنے کا نوٹس لیا جائے کراچی پریس کلب میں آرتھو پیڈک ایسوسی ایشن کے رہنمائوں کی پریس کانفرنس کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان آرتھو پیڈک ایسوسی ایشن نے سعودی کمیشن فار ہیلتھ اسپیشلٹیز اور دبئی ہیلتھ اتھارٹی کی جانب سے ایم ڈی اور ایم ایس کی ڈگری کے مزید پڑھیں

اذان سمیع نے والد کے ساتھ بھارت میں نہ رہنے کی وجہ بتادی

کراچی: بھارتی گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان نے بھارت کے بجائے پاکستان میں رہنے اور یہاں کیریئر شروع کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان ان کا گھر ہے لہذا انہوں نے بھارت کے بجائے یہاں رہنے کو ترجیح دی۔ اذان سمیع خان نے حال ہی میں دئیے مزید پڑھیں