سوات ميں 1300 سال قديم مندر دريافت

پشاور —  پاکستان کے صوبہ خيبر پختونخوا کے ضلع سوات ميں اطالوی ماہرين کے تعاون سے جاری کھدائی کے دوران 1300 سال قديم ترک شاہی دور کا مندر دريافت ہوا ہے۔ سوات کی تحصيل بری کوٹ کے علاقے بازيرہ کو ایک قديم شہر تصور کيا جاتا ہے۔ اس کے ایک علاقے ميں کھدائی کے دوران مزید پڑھیں

اچھی خوراک سے ڈپریشن کا مقابلہ ممکن

ویب ڈیسک —  آسٹریلیا کی ڈیکن یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق ڈپریشن، ذہنی دباؤ یا مایوسی پر قابو پانا اب مشکل نہیں ہے۔ صحت کے لیے مفید غذا یا اچھی خوراک سے اس بیماری پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ دس سال تک کی جانے والی اس تحقیق کے مطابق اگر روز مرہ کی غذا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن کی حکومت کو ڈیڈ لائن کا آج آخری روز

اسلام آباد —  جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی طرف سے حکومت کو دی گئی دو دن کی مہلت کا آج آخری روز ہے۔ اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل رہبر کمیٹی نے اسلام آباد کے ڈی-چوک تک جانے کی تجویز دی ہے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ جے یو مزید پڑھیں

سعودی عرب میں سجی ہولی جیسی منفرد ‘رنگوں کی دوڑ’

ویب ڈیسک —  سعودی عرب میں گزشتہ ہفتے ہولی کے رنگوں جیسی اپنی نوعیت کی ایک منفرد دوڑ ’کلر رن‘ منعقد ہوئی۔ جسے انتظامیہ نے ‘کائنات کی سب سے خوش کن ریس’ قرار دیا۔ ‘کلر رن’ یعنی رنگوں کی دوڑ میں 10 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔ ریس کا انعقاد سعودی عرب کے مزید پڑھیں

ساںحہ تیزگام: درجنوں افراد کو اپنے پیاروں کی تلاش

کراچی —  سندھ کے شہر میرپور خاص کے رہائشی 34 سالہ سہیل احمد کے بہنوئی عابد انیس اور ان کے قریبی رشتہ دار فرقان احمد رحیم یار خان میں تیزگام ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے کے بعد سے لاپتا ہیں۔ وہ اپنے ہی محلے کے دیگر چار افراد کے ہمراہ سالانہ تبلیغی اجتماع میں مزید پڑھیں

داعش نے ابو ابراہیم الہاشمی القریشی کو اپنا نیا سربراہ مقرر کر دیا

ویب ڈیسک —  داعش نے اپنے گروپ کے سربراہ ابو بکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے نئے لیڈر کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ داعش کے ایک اعلان میں کہا گیا ہے کہ ابو ابراہیم الہاشمی القریشی داعش کے نئے خلیفہ بن گئے ہیں۔ امریکہ کے خصوصی فوجی دستوں نے اختتام مزید پڑھیں

لیبریڈور کتے نے اٹارنی جنرل کے دفتر میں حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک —  شکاگو کے ریاستی اٹارنی کے دفتر میں اس ہفتے منعقد ہونے والی ایک خصوصی تقریب میں ایک لیبروڈور کتے نے حلف ٹھا لیا۔ حلف اٹھانے والا اس مرتبہ انسان کے بجائے لیبروڈور نسل کا کتا تھا، جس کا نام ہیٹی ہے۔ دو سالہ ہیٹی عام انسانوں کی طرح صبح 9 بجے سے مزید پڑھیں