کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ٹریفک پولیس سائوتھ کی جانب سے چیکنگ پوائنٹ پر ایس او سی ویو محمد نواز سیال،ایس او کلفٹن مظہر شاo، ایس او عبداللہ ہارون نیاز سانگی نے ون وے، ہیلمٹ، رنگین شیشوں اے ایف آر اوور لوڈ اور فینسی نمبر پلیٹ کے خلاف قانونی کاروائی کی ۔ اور غلط راستے پر گاڑی چلانے والوں کے خلاف 279 کے تحت مقدمہ درج کروا کے گرفتار کیا گیا۔اپنی جان کی حفاظت کریں درست راستے کا استعمال کریں اور ٹریفک قوانین پر عمل کریں۔

