English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو کو چھوٹی بچی کی جانب سے گلدستہ پیش

القمر

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) یوم آزادی کے حوالے سے ملک بھر میں عوام وطن پاکستان سے منفرد انداز سے محبت اور محب الوطنی کا مظاہرہ کررہے ہیں، حیدرآباد کے عوام بھی اپنے ملک سے بے پناہ محبت اور حیدر آباد پولیس سے اعتماد کا اظہار کررہی ہے۔ ایس ایس پی آفس میں ایک شہری نے پولیس وردی میں ملبوس اپنی بیٹی طوبہ کے ہاتھوں سے ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو کو گلدستہ پیش کیاجسے ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو نے بچی کو پیار کرتے ہوئے گلدستہ قبول کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے