English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹھٹھہ میں لمپی اسکن ڈزیز کے وار جاری چاروں تحصیل میں مویشی مرنے کی اطلاع

القمر

ٹھٹھہ کی تحصیل کیٹی بندر. میرپورساکرو. گھوڑاباری اور ٹھٹھہ میں ہزاروں مویشی. لمپی اسکن ڈزیز میں مبتلا ہوگئے. غریب افراد اس بیماری کے باعث سخت پریشان ہیں پرائیوٹ وٹنری ڈاکٹرز غریبوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔
پرائیوٹ وٹنری ڈاکٹر وائرس میں مبتلا مویشی کو ایک ویکسین کی ڈوز دو سے تین ہزار روپے میں لگا رہے ہیں
ٹھٹھہ. کیٹی بندر. میرپور ساکرو. اور گھوڑاباری تحصیلوں میں لمپی اسکن ڈیزیز کے باعث 32 مويشي ہلاک ہوئے۔ لمپی اسکن ڈزیز میں پانچ ہزار کے قریب مویشی مبتلا ہوئے ہیں. ڈپٹی ڈاریئکٹر اینیمل لائیواسٹاک. ڈاکٹر منیر کاظمی
ٹھٹھہ کے چاروں تحصیل میں موبائل ٹیمس کام کر رہی ہیں مویشیوں کو دوائی اور ویکسین دیبے کا. ڈاکٹر منیر.
اس وقت تک لمپی اسکن ڈزیز کے باعث 32 مویشی ہلاک ہوے ہیں. تین ہزار 5 سو کے قریب مویشیوں کو ویکسین اور دیگر ادویات دے چکے ہیں اس وقت تک مزید کام جاری ہے۔

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے