شمالی شام میں آپریشن،دو دہشتگرد ہلاک نومبر 6, 2023 القمر شمالی شام میں پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگرد ترک مسلح فوج کے ہاتھوں مارے گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ علاقے میں آپریشنز جاری ہیں۔