English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

راولپنڈی؛ شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 4 افراد گرفتار

القمر


راولپنڈی:

تھانہ دھمیال پولیس نے فوری کارروائی ہوئے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔

مقدمے کے متن کے مطابق زیر حراست افراد نے میرے کزن کی بیوی سے راضی نامہ کے بہانے اپنے گھر لے جا کر مجھ سے زیادتی کی، زیر حراست افراد میرے شور واویلا کرنے پر فرار ہوگئے تھے۔

دھمیال پولیس نے خاتون کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کرکے ملوث چاروں افراد کو گرفتار کر لیا، متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے۔

ایس پی صدر انعم شیر کا کہنا تھا کہ زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔ خواتین اور بچوں سے تشدد زیادتی یا ہراسمنٹ ناقابل برداشت ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے