English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارتی اخبار بھی عمران خان کا معترف ہو گیا، بھارتی حکمرانوں کو پاکستان سے سیکھنے کا مشورہ

وزیراعظم عمران خان کی کفایت شعاری کے قصے کافی مشہور ہیں۔ لیکن اب پاکستانی عوام کے ساتھ ساتھ بھارتی اخبار بھی عمران خان کی کفایت شعاری کے معترف ہو گیا۔
اقتدار میں آنے کے بعد ہی وزیراعظم عمران خان نے عوام کے ٹیکس کے پیسے کی حفاظت کرنے اور حکمرانوں کی شا…

عامر لیاقت کا وزیر اعظم کو پیغام ، اہم رہنما کو وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ

تحریک انصاف کے اہم رہنما اور معروف اینکر عامر لیاقت حُسین نے وفاقی مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے افسوس ناک بیان پر وزیر اعظم سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے ہماری جان چھُڑوا دیجیے۔ عامر لیاقت حُسین نے کہا وزیراعظم صاحب آپ جانتے ہیں کہ میں …

آذاد کشمیر میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

گزشتہ روز آزاد کشمیر اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آنے والے خطرناک زلزلے کے آفٹر شاکس آزاد کشمیر کے علاقے میرپور میں اب تک محسوس کیے جا رہے ہیں جب کہ زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی ہے۔
 
آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری
زلزلہ پیما مرکز کے م…

ترک صدر کی جانب سے جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر پر آواز اٹھانے پر ان کا مشکور ہوں: وزیراعظم عمران

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر ترک صدر طیب اردوان کا شکریہ ادا کیا۔
ترک صدر طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کے دوران مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشی…

خوفناک ذلزلہ، کونسی احتیاتی تدابیر اختیار کی جائیں ؟ جانئے اس خبر میں

زلزلے قدرتی آفات میں سب سے تیزی سے انسانی جانوں کو تلف کرتے ہیں اور سیکنڈوں میں بستیوں اور شہروں کو ملیامیٹ کردیتے ہیں۔ اب تک زلزلوں کی درست ترین پیشگوئی میں قابلِ ذکر پیش رفت نہیں ہوسکی ہے لیکن زلزلے کے حفاظتی ماہرین کے مطابق بعض تدابیر اختیار کرکے ق…

آئی جی پنجاب کا بڑا اقدام: بزرگ خاتون سے بدسلوکی کرنے والے پولیس اہلکار کو نوکری سے برخاست کردیا

لاہور میں سینٹرل پولیس آفس کے باہر بزرگ خاتون سے بدسلوکی کرنے والے پولیس اہلکار کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔
زرایع کے مطابق آئی جی پنجاب نے محمد آصف کے رویے کے خلاف انکوائری کا حکم دیا تھا ، انکوائری رپورٹ میں پولیس اہلکار کو سخت سزا کی سفارش کی گئی …

تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والے گروہ کا رکن 6 کلو ہیروئن سمیت گرفتار

خیبرپختونخوا میں تعلیمی اداروں میںمنشیات فروخت کرنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آگیا، منشیات سپلائی کرنے والے گروہ کا رکن چھ کلو ہیروئن سمیت گرفتار ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے گروہ کیخلاف وزیراعلیٰ محمود خان کی ہ…

میری تقریر کے الفاظ کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، فردوس عاشق کی اپنے ہی بیان پر وضاحت

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں میری تقریر کے الفاظ کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔
سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے فردوس عاشق اعوان کی ایک ویڈیو فیس بک اور ٹویٹر پر شیئر کی ہے جس میں وہ زلزل…

مقبوضہ کشمیر 90 لاکھ فوجیوں کے محاصرے میں ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ہٹائے جانے تک بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔
عمران خان نے کہا کہ ہم نہیں جانتے کہ کرفیو اٹھنے کےبعد کیا ہوگا،لیکن قتل عام کا خدشہ ہے، 80 لاکھ لوگ کشمیر میں محصور …