English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ماہرہ خان کی کامیابی میں سرخ رنگ کی اہمیت

کراچی: نامور اداکارہ ماہرہ خان کے سرخ لباس میں  نئے فوٹو شوٹ کے چرچے سوشل میڈیا پر جاری ہیں۔ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی دلکش اور حسین اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن پر ہر لباس جچتا ہے لیکن ماہرہ اور سرخ رنگ کے درمیان ایک خاص تعلق ہے کیونکہ ماہرہ جب بھی سرخ لباس زیب […]

The post ماہرہ خان کی کامیابی میں سرخ رنگ کی اہمیت appeared first on Daily Jinnah.

بہن کی خوشی کیلئے اپنی محبت کا گلہ گھونٹا تھا: ودیا بالن

ممبئی:  بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی سگی بہن کی خوشی کیلئے اپنی محبت کا گلہ گھونٹا تھا۔ بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی فلم کا انتظار ہے، انٹرویو کے دوران انہوں نے انکشاف کیا کہ میں نے اپنی سگی بہن […]

The post بہن کی خوشی کیلئے اپنی محبت کا گلہ گھونٹا تھا: ودیا بالن appeared first on Daily Jinnah.

اذان سمیع خان کی موسیقی کے بعد ڈرامہ نگری میں انٹری

کراچی: اذان سمیع خان نے موسیقی کی دنیا میں کامیابی کے بعد ڈرامہ نگری میں انٹری دینے کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان کم عمری میں ہی شہرت کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔ اپنے والد کی طرح موسیقی میں اپنی پہچان بنانے والے […]

The post اذان سمیع خان کی موسیقی کے بعد ڈرامہ نگری میں انٹری appeared first on Daily Jinnah.