English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی شہریوں کیلئے دنیا بھر میں سیکورٹی الرٹ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے ایران سے کشیدگی کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنے شہریوں کیلئے سیکورٹی الرٹ جاری کردیا۔ اسلام آباد میں قائم امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد ممکنہ رد عمل کے بعد سیکورٹی الرٹ جاری کیا گیا ہے‘ پاکستان میں رہنے والے امریکی شہری ملک میں رہتے ہوئے اپنی حرکات کو محدود رکھیں اور غیر ضوری عوامی مقامات پر جانے سے گریز کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے