English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فرانس میں امریکی کمپنی ایپل پر ڈھائی کروڑ یورو کا جرمانہ

القمر

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی حکومت نے امریکی کمپنی ایپل پر ڈھائی کروڑ یورو جرمانہ عائد کر دیا۔ پیرس حکام کا کہنا ہے کہ ایپل کمپنی اپنے صارفین کو یہ بات بتانے میں ناکام رہی کہ سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنے کی وجہ سے پرانے آئی فون کی کارکرگی کی رفتار متاثر ہو سکتی ہے۔ ایپل کی جانب سے فون پیش کرنے کے 2 برس کے بعد اس بات کا اقرار کیا گیا تھا کہ آئی او ایس سافٹ ویئر کی وجہ سے پرانے آئی فون کی کارکردگی متاثر ہوسکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے