English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آسٹریلیا کو 99کروڑ ڈالر کے میزائل فروخت کرنے کی امریکی منظوری

القمر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے آسڑیلیا کو 99کروڑ ڈالر مالیت کے 200 اینٹی شپ میزائل کی فروخت کی منظوری دے دی۔ امریکی دفاعی و سیکورٹی تعاون ایجنسی کے اعلامیہ میں واضح کیا گیا کہ دفتر خارجہ نے آسڑیلیا کی 200 جی ایم، 158 سی میزائلوں اور متعلقہ فوجی سامان کی فروخت کی درخواست کو قبول کر لیا ہے۔ سودے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے ضروری ہے کہ امریکی کانگریس 30 روز کے دوران اس فیصلے پرکسی قسم کا اعتراض نہ کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے