کسی جماعت کو سڑکیں بند کرنے کا اختیار نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ، پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ عوامی عہدہ رکھنے والا شخص بھی اسلام آباد کی سڑکوں، شاہراہوں یا داخلی و خارجی راستوں پر قبضہ نہیں کرسکتا، کسی سیاسی جماعت یا رہنما کو اسلام آباد کے انٹرچینجز اور ٹول پلازوں پر قبضے کا اختیار نہیں، راستوں میں رکاوٹ ڈالنا بنیادی حقوق کے خلاف مزید پڑھیں

فیکٹ چیک: وفاقی حکومت نے اسلام آباد کیلئے صوبوں سے 23 ہزار 500 پولیس اہلکار طلب نہیں کیے

اسلام آباد کی سیکیورٹی کیلئے وفاقی حکومت کی جانب سے پنجاب، سندھ اور بلوچستان سے 23 ہزار 500 پولیس اہلکار طلب کیے جانے کا نوٹیفکیشن کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے اسے جعلی خبر قرار دیا ہے۔ دعویٰ کیا ہے؟ ایک نوٹیفکیشن میں دعویٰ کیا گیا مزید پڑھیں

آئین سے کھلواڑ اور اشرافیہ کی اقتدار کی خواہشِ بد نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

سابق وزیر ریلوے  خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آئین سے کھلواڑ اور اشرافیہ کی اقتدار کی خواہشِ بد نے ملک تباہ کردیا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان ’آوازِ دروں‘ میں سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کے ’’مسائلستان‘‘ بن جانے کی سب سے بڑی مزید پڑھیں

سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی بین الاقوامی  بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز سونے  کی فی اونس قیمت میں 38 ڈالر کی کمی واقع ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4308 ڈالر فی اونس ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں مزید پڑھیں

ملک میں تقریباً 3لاکھ ووٹرز کا اضافہ، لاہور تعداد کے اعتبار سے سب سے بڑا ضلع بن گیا

ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 68 لاکھ 69 ہزار 217 ہوگئی، دو ماہ کے دوران ووٹرز کی تعداد میں 2 لاکھ 95 ہزار کا اضافہ ہوا ہے جبکہ لاہور 74 لاکھ 12 ہزار سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز کے ساتھ سب سے بڑا ضلع شمار کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ملک بھر مزید پڑھیں

پیٹرول سبسڈی پر وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس، تفصیلات بتا دیں

وزیراعظم کی پیٹرول پر سبسڈی اسکیم کے حوالے سے وفاقی وزرا نے پریس کانفرنس میں تفصیلات بتا دیں۔ وفاقی حکومت نے وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت موٹرسائیکل سواروں اور 800 سی سی تک گاڑی رکھنے والوں کے لیے پیٹرول پر سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں، جس کے مطابق موٹرسائیکل سواروں کو فی لیٹر 100 مزید پڑھیں

اللہ نہ کرے مارچ کے دوران کوئی گولی چلے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ انصاف مارچ پُرامن ہوگا، اللہ نہ کرے مارچ کے دوران کوئی گولی چلے، راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ انصاف مارچ کے اعلان پر پنجاب میں کریک ڈاؤن ہورہا ہے جو قابل مذمت ہے۔ یہ بات انہوں ںے اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر سینیٹ راجہ مزید پڑھیں

کراچی؛ 15 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی، ملزم موقع پر گرفتار

منگھو پیر کے علاقے میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس مددگار 15 منگھو پیر کو ایک 15 سالہ بچی سے جنسی زیادتی سے متعلق اطلاع موصول ہوئی، پولیس بروقت موقع پر پہنچ کر کالر سے ملی جس نے بتایا کہ ایک 30سالہ مزید پڑھیں

کراچی : انٹرمیڈیٹ بارہویں کامرس ریگولر اور پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کامرس ریگولر اور کامرس پرائیویٹ گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔ چیئرمین انٹربورڈ کراچی فقیر محمد لاکھو نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال کامرس ریگولر گروپ کے امتحانات میں پہلی تینوں پوزیشنیں تابانیز کالج نارتھ ناظم آباد مزید پڑھیں

راولپنڈی: موٹروے ایم ٹو پر بھاری مقدار میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

راولپنڈی میں موٹروے ایم ٹو کلر کہار کے قریب بھاری مقدار میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، ملزمان گاڑیاں چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق افسران نے کارروائی کے دوران دو مشکوک گاڑیوں کو روکا، تاہم ملزمان گاڑیاں چھوڑ کر فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری مزید پڑھیں