پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 14 اکتوبر تک بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر میں الرٹ جاری کر دیا، لاہور میں رات گئے سے ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ مری، گلیات اور دیگر پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
گورنر خیبر پختونخوا کا صوبے کے عوام کے نام اہم پیغام
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام صدارتی پروکلیمیشن کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ویڈیو بیان مین فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے خواہاں ہیں، خیبر پختونخوا کے عوام نے فیصلہ کر لیا کہ مزید فتنہ الخوارج کا ساتھ مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے فیصلے پر پشاور، بنوں، ڈی آئی خان میں جشن
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کی منظوری اور گورنر راج کے نفاذ کے فیصلے پر پشاور، ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں سمیت مختلف علاقوں میں شہریوں نے جشن منایا، مٹھائیاں تقسیم کیں اور وفاقی حکومت کے اقدام کو امن و استحکام کے لیے خوش آئند قرار دیا۔ پشاور میں شہریوں نے صوبے میں امن و امان مزید پڑھیں
گورنر راج اور ایمرجنسی مسائل کا حل نہیں، حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی مخالفت کرتے ہیں یہ مسائل کا حل نہیں۔ امیر جماعت اسلامی نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج و ایمرجنسی کے نفاذ کے فیصلے پر ایکس پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ جب منصب اقتدار پر فائز قوتیں گورنر راج اور مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں اب تک کتنی مرتبہ گورنر راج رہا؟ تاریخی حقائق
صدر آصف علی زرداری نے وفاقی کابینہ کی تجویز پر خیبرپختونخوامیں گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کردی ہے، جس کے لیے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے رپورٹ جمع کرادی تھی جبکہ صوبے میں گورنر راج کا نفاذ پہلی مرتبہ نہیں ہو بلکہ چوتھی مرتبہ گورنر راج کا نفاذ کر دیا گیا ہے جس کے مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان میں 16 نئے صوبوں کی حمایت کر دی
ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان میں بہتر حکمرانی، مؤثر عوامی خدمات کے لیے نئے صوبوں کی تشکیل کی بھرپور حمایت کردی۔ ورلڈ اکنامک فورم کے تجزیے کے مطابق صوبوں کی تیزی سے بڑھتی آبادی گورننس کے لیے بڑا امتحان ہے، اس وجہ سے ترقی کے لیے ادارہ جاتی ڈھانچے کو وسعت دینا انتہائی ضروری ہو مزید پڑھیں
آٹا مہنگا ہونے پر مریم نواز برہم؛ 10 ارب روپے کی سبسڈی منظور
آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے عوام کو سستے آٹے اور گندم کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے صورتحال کا فوری جائزہ لینے کے لیے خصوصی ہنگامی ویڈیو لنک اجلاس طلب کیا، جس میں آٹے کی قیمتوں اور مزید پڑھیں
خلیجی ممالک میں کشیدگی اور حدود کی بندش سے فضائی آپریشن شدید متاثر
خلیجی ممالک کی کشیدگی اور فضائی حدود کی بندش کے باعث فضائی آپریشن شدید متاثر ہوکر گیا۔ ذرائع کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اندرون اور بیرون ملک جانے والی متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ایئرپورٹ ذرائع نے بتایا کہ منسوخ ہونے والی پروازوں میں دبئی، ابوظبی، کولمبو اور کراچی جانے والی مختلف مزید پڑھیں
دہشتگردی کا کیس؛ ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی غیر موجودگی میں ٹرائل شروع
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی غیر موجودگی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے ان کے خلاف کیس کا ٹرائل شروع کردیا۔ ملزمان کے خلاف بیرئیر ہٹانے کے دہشتگردی کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے دونوں ملزمان اور ان کے وکلا کے بائیکاٹ کے بعد غیر موجودگی میں مزید پڑھیں
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، فتنۃ الہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ضلع بارکھان کے علاقے راڑہ شم میں مصدقہ خفیہ اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جس کے دوران دہشتگردوں کے خلاف مزید پڑھیں