ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پہلی بار ٹچ اسکرین میک بک متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ بلومبرگ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق ایپل میک بک کا نیا ورژن پیش کرنے کا منصوبہ بندی کر رہی ہے جس کی لانچ رواں ماہ متوقع ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ اس کے ساتھ کمپنی کی موجودہ میک مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
ایپل پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک متعارف کرانے کے لیے تیار
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پہلی بار ٹچ اسکرین میک بک متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ بلومبرگ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق ایپل میک بک کا نیا ورژن پیش کرنے کا منصوبہ بندی کر رہی ہے جس کی لانچ رواں ماہ متوقع ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ اس کے ساتھ کمپنی کی موجودہ میک مزید پڑھیں
پاکستان کی ٹیکنالوجی میں جدت اور شاندار کامیابیوں کا عالمی اعتراف
پاکستان کی جدت اور ٹیکنالوجی میں شاندار کامیابیوں کا عالمی سطح پر اعتراف کیا جا رہا ہے۔ پاکستانی اداروں نے بین الاقوامی ٹیکنالوجی ایونٹ میں11 کیٹگریزمیں ایوارڈ جیت کرملک کا نام روشن کردیا ہے۔ پاکستانی ٹیکنالوجی اداروں نے ایشیائی واوشیانی کمپیوٹنگ انڈسٹری آرگنائزیشن کےایونٹ میں مختلف کیٹیگریزمیں ایوارڈ جیتے ہیں۔ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں مزید پڑھیں
ملک میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز کی خرابی پر پی ٹی اے متحرک
ملک میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز کی خرابی کی شکایات پر پی ٹی اے متحرک ہو گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل سروسز کے معیار میں بہتری کے لیے ملک بھر میں فیلڈ مانیٹرنگ سروے کیا، جس کے دوران ایک ہفتے میں 115 ٹیلی کام سائٹس کا معائنہ کیا گیا۔ پی مزید پڑھیں
سائنس دانوں کی بڑی پیش رفت، سولر سیلز کی کارکردگی بنانے کا نیا طریقہ دریافت
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو کے محققین کی مشترکہ قیادت میں ایک ٹیم نے پیرووسکائٹ سولر سیلز (جو شمسی توانائی حاصل کرنے کی ایک نئی اور امید افزا ٹیکنالوجی ہے) کو زیادہ مؤثر اور پائیدار بنانے کا ایک نیا طریقہ تیار کیا ہے۔ محققین نے مواد کے کرسٹل بننے کے عمل کے دوران عارضی طور پر ایک مزید پڑھیں
امریکا میں طلبہ میں اے آئی چیٹ بوٹس کا استعمال تیزی سے بڑھ گیا
امریکا میں طلبہ کی جانب سے اسائنمنٹس اور ہوم ورک کے لیے اے آئی چیٹ بوٹس استعمال کرنے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے. حالیہ سروے کے مطابق امریکا کے 54 فیصد نوجوانوں نے بتایا کہ انہوں نے چیٹ بوٹس سے اسکول کے کام میں مدد لی، جبکہ تقریباً 10 فیصد کا کہنا تھا مزید پڑھیں
بغیر کھڑکیوں والا حیرت انگیز جدید مسافر طیارے کی تیاری
امریکا کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ایک جدید مسافر طیارہ تیار کر رہی ہے، جو روایتی طیاروں سے مختلف ڈیزائن کا حامل ہوگا۔ زیڈ4 نامی اس طیارے میں 250 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی اور یہ پانچ ہزار میل تک پرواز کر سکے گا۔ ریاست کیلیفورنیا میں قائم اسٹارٹ اپ جیٹ زیرو نے طیارے مزید پڑھیں
ایمازون کے جدید ٹیبلٹس متعارف، قیمت کیا پوگی؟

واشنگٹن : امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون نے اپنے فائر ٹیبلٹس کی تیاری مرحلہ وار ختم کرکے ان کی جگہ اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پر مبنی نئے الیکسا ٹیبلٹس متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ کمپنی کے مطابق فائر ٹیبلٹس کی نئی یونٹس کی تیاری روک دی گئی ہے، تاہم صرف موجودہ اسٹاک فروخت ہونے تک صارفین یہ مزید پڑھیں
گوگل کا اے آئی پلے گراؤنڈ، صرف خیال بتا کر اپنا گیم تیار کرنا ممکن
گیم بنانے کے لیے اب ضروری نہیں کہ ہر شخص کو پروگرامنگ یا پیچیدہ کوڈنگ کی مہارت حاصل ہو۔ گوگل نے ایک تجرباتی اے آئی ٹول کے ذریعے ایسے صارفین کے لیے گیم تخلیق کرنے کا عمل آسان بنانے کی کوشش کی ہے جو صرف اپنے ذہن میں موجود تصور کو کھیل کی شکل دینا مزید پڑھیں
کن موبائل فونز پر واٹس ایپ چلنا بند ہوجائے گا؟ فہرست سامنے آگئی

کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے پرانے اینڈرائڈ اور آئی او ایس اسمارٹ فونز پر سروس بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق میٹا کی زیرِ ملکیت دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ ‘واٹس ایپ’ پرانے اینڈرائڈ (Android) اور آئی او ایس (iOS) آپریٹنگ سسٹمز پر چلنے والے اسمارٹ فونز پر اپنی سروسز بند کرنے کی مزید پڑھیں