بالی وڈ کے مشہور اداکار نانا پاٹیکر کی اچانک موت نے فلم انڈسٹری اور ان کے مداحوں کو سوگوار کر دیا ہے، 75 سال کی عمر میں انتقال کرنے جانے والے اداکار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گووا میڈیکل کالج اینڈ اسپتال (جی ایم مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
بھارت: یوٹیوبر دھروو راٹھی کو پولیس نے احتجاج سے قبل حراست میں لے لیا
بھارت کے معروف یوٹیوبر دھروو راٹھی کو نئی دہلی میں مجوزہ احتجاج سے قبل پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھروو راٹھی الیکشن کمیشن کی انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کے عمل کے خلاف جنتر منتر پر ہونے والے احتجاج میں شرکت کرنے والے تھے۔ رپورٹس کے مطابق پولیس نے گروگرام مزید پڑھیں
راکھی ساونت نے مجھے بدنام کرنے کیلئے نانا پاٹیکر سے رقم لی تھی، تنوشری دتہ کا دعویٰ
بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکار نانا پاٹیکر نے 2018 کی می ٹو مہم کے دوران انہیں بدنام کرنے کیلئے راکھی ساونت کو ڈھائی لاکھ روپے دیے تھے۔ تنوشری دتہ نے انسٹاگرام پر جاری ویڈیو میں الزام لگایا کہ راکھی ساونت نے ان کے خلاف پریس کانفرنس سے دو روز مزید پڑھیں
اداکارہ میرا کو کینیڈا میں داخلے سے روک دیا گیا، نیاگرا فال سے ڈی پورٹ
اداکارہ میرا کو کینیڈین حکام نے ملک میں داخلے سے روکتے ہوئے نیاگرا فال باڈر سے ڈی پورٹ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا ایک شو میں شرکت کےلیے امریکا سے کینیڈا جارہی تھیں۔ اداکارہ کو گھنٹوں نیاگرا فال کینیڈا بارڈر پر روکے رکھا گیا اور پھر ان کے ڈی پورٹیشن کے آرڈر پر مزید پڑھیں
سوشل میڈیا اسٹار فیصل شیخ کی مدینہ منورہ میں شادی، تصاویر وائرل
بھارتی سوشل میڈیا اسٹار اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایٹر فیصل شیخ، جو ’مسٹر فیصو‘ کے نام سے مشہور ہیں، نے مدینہ منورہ میں نکاح کرکے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا۔ مسٹر فیصو نے ہفتے کو انسٹاگرام پر شادی کی تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو یہ خوش خبری دی۔ تصاویر کے ساتھ فیصل مزید پڑھیں
ماہرہ خان کی بھارت میں جاری احتجاج کی حمایت، حقیقت سامنے آگئی
اداکارہ ماہرہ خان سے منسوب ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ انہوں نے نئی دہلی میں بھارتی حکومت کے خلاف ہونے والے احتجاج کی حمایت کی ہے، تاہم اداکارہ نے اس بیان سے لاتعلقی ظاہر کرتے ہوئے اس کی تردید کردی ہے۔ فیکٹ چیک کے مطابق اس دعوے کی تائید میں کوئی مزید پڑھیں
گوہر خان نے اپنا ڈوپلیکس فلیٹ کروڑوں روپے میں فروخت کردیا، 88 فیصد منافع کمایا
بالی ووڈ اداکارہ گوہر خان نے ممبئی کے علاقے ورسووا میں واقع اپنا ڈوپلیکس فلیٹ 6 کروڑ ایک لاکھ بھارتی روپوں میں فروخت کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جائیداد کی قیمت میں خریداری کے بعد تقریباً 88 فیصد اضافہ ہوا، تاہم دستیاب تفصیلات میں خریداری کا سال 2014 درج ہے، اس لیے مزید پڑھیں
عمران خان کو ممبئی میں احتجاج کے دوران پولیس نے حراست میں لے لیا
بالی ووڈ اداکار عمران خان کو 10 اکتوبر کو ممبئی میں کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے احتجاج کے دوران پولیس نے حراست میں لے لیا۔ 43 سالہ اداکار کو کرانتی میدان سے حراست میں لیے جانے کے بعد انہوں نے پولیس وین کے اندر سے ایک سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس مزید پڑھیں
72 سالہ جیکی چن نے باسکٹ بال کورٹ میں شاندار شاٹ لگا کر مداحوں کو حیران کردیا
ہانگ کانگ کے معروف ایکشن اسٹار جیکی چن نے 72 سال کی عمر میں باسکٹ بال کورٹ پر ایسا شاٹ لگایا کہ تقریب میں موجود مداح اور منتظمین بھی حیران رہ گئے۔ میکاؤ میں منعقدہ این بی اے ہاؤس 2026 کے دوران اداکار نے باسکٹ بال کھیلنے کی صلاحیت دکھائی اور کامیاب کوشش پر دونوں مزید پڑھیں
عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے حجاب شروع کر دیا
پاکستانی اداکارہ و ماڈل اور عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق حسین ڈار نے حجاب کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔ کرن اشفاق نے انسٹاگرام پر حجاب میں تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ حجاب کرنا ان کی زندگی کا ایک بڑا مقصد تھا، جسے بالآخر مزید پڑھیں