پاکستانی شوبز شخصیات کا اردن میں 5 روزہ فلاحی مشن، زخمی فلسطینی بچوں سے ملاقات

پاکستان کے معروف اداکاروں نے فلسطینی خاندانوں کی مدد کیلئے اردن میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ اس پانچ روزہ مشن میں جاوید شیخ، صبا حمید، شگفتہ اعجاز، خالد انعم، کبریٰ خان، گوہر رشید، احمد علی اکبر، علی خان اور نبیل ظفر سمیت متعدد فنکار شریک ہوئے۔       مزید پڑھیں

نانا پاٹیکر کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کر دی گئیں

بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 75 سالہ اداکار کی باڈی گوا سے پونے منتقل کی گئی، جہاں ان کی خواہش کے مطابق دونجے گاؤں میں واقع ان کے فارم ہاؤس مزید پڑھیں

نانا پاٹیکر کے انتقال پر تنوشری دتہ کا حیران کن ردعمل، ’ایول ڈیڈ‘ کہہ دیا

بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ کا سینئر اداکار نانا پاٹیکر کے انتقال پر دیا گیا ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ تنوشری دتہ نے انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ انہیں نانا پاٹیکر کے انتقال کی خبر ملی ہے، تاہم وہ ابھی سمجھ نہیں پا رہیں کہ اس پر کیا ردعمل دیں۔ اداکارہ کا کہنا مزید پڑھیں

انوشکا شرما نے والدین کے ساتھ ایک ہی منزل پر 3 لگژری فلیٹس خرید لیے، قیمت جانیے

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے والدین کے ہمراہ ممبئی میں ایک ہی منزل پر 44 کروڑ بھارتی روپے مالیت کے 3 لگژری اپارٹمنٹس خرید لیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا شرما اور ان کے والدین نے ممبئی کے علاقے ورسووا میں زیرِ تعمیر رہائشی منصوبے گودریج اسکائی شور میں یہ جائیدادیں خریدی مزید پڑھیں

’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ جیا بچن ایک صحافی کے ساتھ مبینہ تلخ کلامی کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیا بچن اور ایک صحافی کے درمیان گھورنے کے معاملے پر سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ صحافی نے مزید پڑھیں

بیٹی کی شادی ناکام ہو تو والدین اسے تنہا کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟ فیصل قریشی کا اہم سوال

اداکار اور میزبان فیصل قریشی نے شادی شدہ بیٹیوں کے ساتھ ناانصافی یا تشدد کے باوجود ان کا ساتھ نہ دینے والے والدین کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ جس بیٹی کو والدین برسوں محبت اور توجہ سے پروان چڑھاتے ہیں، شادی کے بعد اس کی ازدواجی زندگی مشکلات کا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا ٹرولنگ پر کترینہ کیف کا ردعمل، خود کو قبول کرنے کا پیغام

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے زندگی کے مختلف مراحل میں خود کو قبول کرنے اور دوسروں کی رائے کو اپنی ذات پر حاوی نہ ہونے دینے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب حال ہی میں ایک عوامی تقریب میں شرکت کے بعد سوشل میڈیا مزید پڑھیں

’پریٹی لٹل لائرز‘ کے اداکار کیگن ایلن گن پوائنٹ پر ڈکیتی میں زخمی

امریکی ٹی وی سیریز ’’پریٹی لٹل لائرز‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار کیگن ایلن کو مغربی ہالی ووڈ میں ایک گروسری اسٹور کے باہر مبینہ طور پر مسلح ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ واقعے کے دوران اداکار کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا، جس کے بعد انہوں نے علاقے میں سیکیورٹی کی صورت حال مزید پڑھیں

نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں چل بسے

بالی ووڈ کے معروف اداکار اور فلمساز نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نانا پاٹیکر جمعرات کو گوا میں اپنی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے کے باعث بے ہوش ہوئے، جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ رپورٹس مزید پڑھیں

ہانیہ عامر عاصم اظہر کی نئی ریل پر کمنٹ کرنے سے خود کو نہ روک سکیں، مداح حیران

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکار عاصم اظہر کی نئی ویڈیو پر کامنٹ کر کے ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ عاصم اظہر نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنے والد کے ہمراہ ایک دلچسپ ریل شیئر کی، جس پر ہانیہ عامر بھی ردعمل دیے بغیر نہ رہ مزید پڑھیں