بالی ووڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی اور ان کے شوہر و اداکار سدھارتھ ملہوترا نے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ دوسری بار والدین بننے والے ہیں۔ کیارا نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں ان کی بیٹی سرایاہ کا ہاتھ دو ننھے موزے تھامے نظر آیا۔ اداکارہ نے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
آسکر ایوارڈ یافتہ معروف اداکارہ 102 برس کی عمر میں چل بسیں
ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور آسکر ایوارڈ یافتہ اسٹار ایوا میری سینٹ 102 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ اداکارہ نے منگل کو لاس اینجلس میں واقع اپنے گھر میں اہل خانہ اور قریبی عزیزوں کی موجودگی میں آخری سانس لی۔ ان کے نمائندے جیف سینڈرسن کے مطابق اداکارہ کا انتقال طبعی وجوہات کے باعث مزید پڑھیں
ہر دلعزیز ’مسٹر بین‘ کی چار دہائیوں بعد اسٹیج پر واپسی
دنیا بھر میں ’مسٹر بین‘ کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والے برطانوی اداکار روون ایٹکنسن تقریباً 40 سال بعد ایک بار پھر ویسٹ اینڈ کے کامیڈی اسٹیج پر جلوہ گر ہونے کی تیاری کر رہے ہیں۔ 71 سالہ اداکار فروری 2027 میں لندن میں ’روون لائیو‘ کے عنوان سے اپنے نئے کامیڈی شو کا مزید پڑھیں
امبر ہرڈ کی نام بدل کر اسپین میں نئی زندگی، مصروفیات سامنے آگئیں
ہالی ووڈ اداکارہ امبر ہرڈ نے سابق شوہر جانی ڈیپ کے ساتھ 2022 میں ہونے والی عالمی سطح پر مشہور قانونی جنگ کے بعد اپنی زندگی کو بڑی حد تک میڈیا کی نظروں سے دور کرلیا ہے۔ 2025 میں جڑواں بچوں کی پیدائش کے بعد اداکارہ اسپین میں اپنے بچوں کے ساتھ نسبتاً نجی زندگی مزید پڑھیں
سلمان خان کے کالے ہرن کیس پر بنی فلم کے خلاف قانونی جنگ مزید پیچیدہ
بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے 1998 کے کالے ہرن کے شکار کے تنازع پر بنائی جانے والی فلم کے معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا ہے۔ فلم کے پروڈیوسر نے عدالت سے سلمان خان کی جانب سے دائر کیے گئے نئے مقدمے کی کارروائی روکنے کی درخواست کی ہے۔ پروڈیوسر کے مؤقف کے مطابق مزید پڑھیں
’ہانیہ عامر حد سے زیادہ بے قابو ہو چکی ہیں‘، ماڈل جیا علی
سینئر ماڈل و اداکارہ جیا علی نے معروف اداکارہ و انٹرنیٹ پرسنیلیٹی ہانیہ عامر سے متعلق ایک متنازع بیان دیا ہے۔ جیا علی حال ہی میں ایک شو میں شریک ہوئیں جہاں ان سے ہانیہ عامر اور درفشاں سلیم میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کو کہا گیا۔ اداکارہ نے ہانیہ عامر کا انتخاب مزید پڑھیں
صبور علی مردانہ لباس پہننے پر تنقید کی زد میں، صارفین کے دلچسپ تبصرے
پاکستانی اداکارہ صبور علی اپنے منفرد فیشن انتخاب کے باعث ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ اداکارہ حال ہی میں ایک فلم کے پریمیئر میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے آسمانی رنگ کی شلوار قمیض پہنی، جسے انہوں نے پیچھے کی جانب سیٹ کیے گئے بالوں اور نیچرل مزید پڑھیں
رجب بٹ کی پہلی فلم ریلیز سے پہلے ہی تنقید کی زد میں، وجہ کیا بنی؟
معروف یوٹیوبر رجب بٹ اپنی پہلی فلم کی ریلیز سے قبل مداحوں سے کی گئی ایک درخواست پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئے۔ رجب بٹ نے انسٹاگرام پر جاری ویڈیو پیغام میں مداحوں سے کہا کہ وہ ان کی فلم ضرور دیکھیں اور ٹکٹ اور پاپ کارن کیلئے ابھی سے ایک مزید پڑھیں
’آپ کی جگہ جیل میں ہی ہے‘، سپریم کورٹ راج پال یادیو پر برہم
بالی ووڈ کے معروف کامیڈی اداکار راج پال یادیو کو چیک باؤنس کیس میں عدالتی حکم کے باوجود رقم جمع نہ کرانے پر بھارتی سپریم کورٹ کی سخت برہمی کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹس کے مطابق عدالت نے اداکار کو 2 کروڑ بھارتی روپے جمع کرانے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت دی تھی، تاہم مقررہ مزید پڑھیں
بھارتیوں کی منافقت، میکا سنگھ نے پاکستانی مسلمانوں سے متعلق رویے پر سوال اٹھا دیا
بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے پاکستان کے اپنے 2019 کے دورے کو یاد کرتے ہوئے پاک بھارت تعلقات اور پاکستانی عوام کے بارے میں کھل کر اظہار خیال کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ یہ بات آج تک نہیں سمجھ سکے کہ بھارت میں بعض لوگ پاکستانی مسلمانوں کو منفی نظر سے دیکھتے مزید پڑھیں