چینی اور دالوں کی قیمتیں بڑھیں، چاول نرم، خوردنی تیلوں میں اتار چڑھاؤ

چینی اور دالوں کی قیمتیں بڑھیں، چاول نرم، خوردنی تیلوں میں اتار چڑھاؤ

نئی دہلی/گھریلو تھوک اجناس منڈیوں میں گزشتہ ہفتے چینی اوسطاً 51 روپے فی کوئنٹل مہنگی ہو گئی۔ چینی کے ساتھ دالوں کی قیمتوں میں بھی تیزی رہی جبکہ چاول کے بھاؤ گر گئے۔ خوردنی تیلوں میں اتار چڑھاؤ کا رجحان دیکھا گیا۔تہواروں کی مانگ آنے سے چینی میں ایک بار پھر تیزی آنے لگی ہے۔ مزید پڑھیں

ریاض ایئرپورٹ پر حوثیوں کے حملے کی ہندوستان نے سخت مذمت کی

ریاض ایئرپورٹ پر حوثیوں کے حملے کی ہندوستان نے سخت مذمت کی

نئی دہلی/ہندوستان نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر گزشتہ چند دنوں میں ہوئے بار بار کے حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے ان پر فوری روک لگائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے اتوار کو ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ ہفتے کے مزید پڑھیں

سی جے پی کے احتجاج سے قبل یوٹیوبر دھرو راٹھی دہلی پولیس کی تحویل میں:ذرائع

سی جے پی کے احتجاج سے قبل یوٹیوبر دھرو راٹھی دہلی پولیس کی تحویل میں:ذرائع

نئی دہلی/یوٹیوبر دھرو راٹھی کو ہفتہ کے روز گروگرام کے سیکٹر 56 میں واقع ان کی رہائش گاہ سے دہلی پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ کارروائی کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کی جانب سے جنتر منتر پر مجوزہ احتجاج سے قبل عمل میں لائی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں

ابھیجیت دپکے کی دادی کا انتقال، 85 سال کے عمر میں لی آخری سانس

ابھیجیت دپکے کی دادی کا انتقال، 85 سال کے عمر میں لی آخری سانس

نئی دہلی /سی جے پی کے بانی ابھیجیت دپکے کی دادی کا آج انتقال ہو گیا۔ ساوتری بائی شنکر دپکے نے 85 سال کی عمر میں آخری سانس لی۔ ابھیجیت دپکے دہلی میں احتجاج کر رہے تھے، اسی دوران ان کی دادی کا انتقال ہو گیا، جس سے خاندان میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ مزید پڑھیں

جنتر منتر مارچ سے پہلے وجین، بے بی اور ورندا کرات سمیت کئی سینئر سی پی آئی (ایم) رہنما حراست میں

جنتر منتر مارچ سے پہلے وجین، بے بی اور ورندا کرات سمیت کئی سینئر سی پی آئی (ایم) رہنما حراست میں

نئی دہلی/چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار کے استعفے اور الیکشن کمیشن کی ووٹر لسٹوں کی خصوصی تفصیلی نظرثانی (ایس آئی آر) کے خلاف جنتر منتر پر منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں شامل ہونے جا رہے مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی-ایم) کے سرکردہ رہنماؤں سمیت کئی رہنماؤں کو دہلی پولیس نے حراست میں مزید پڑھیں

مجوزہ احتجاج میں شرکت کیلئے دہلی جا رہے بھارتیہ کسان یونین (ٹکیت) کے لیڈران کو پولیس نے کیا نظر بند

مجوزہ احتجاج میں شرکت کیلئے دہلی جا رہے بھارتیہ کسان یونین (ٹکیت) کے لیڈران کو پولیس نے کیا نظر بند

نئی دہلی/دہلی کے جنتر منتر پر ہفتہ کے روز مجوزہ احتجاج میں شرکت کے لیے جا رہے بھارتیہ کسان یونین (ٹکیت) کے لیڈران اور کارکنوں کو پولیس کے ذریعہ روکنے اور گھر میں نظر بند کرنے کی کوشش کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ کسان لیڈران نے پولیس کی اس کارروائی کو حکومت کی آمریت قرار مزید پڑھیں

سی ای سی اور بی جے پی حکومت کے خلاف سری نگر میں انڈیا اتحاد کا مشترکہ احتجاج

سی ای سی اور بی جے پی حکومت کے خلاف سری نگر میں انڈیا اتحاد کا مشترکہ احتجاج

سری نگر/کانگریس، نیشنل کانفرنس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی پر مشتمل انڈیا اتحاد کے رہنماؤں اور کارکنوں نے ہفتہ کو سری نگر میں ملک گیر مہم’’جمہوریت بچاؤ ہفتہ‘‘اور ’’ووٹ بچاؤ، دیش بچاؤ‘‘کے تحت مشترکہ احتجاج کیا۔ مظاہرین نے کانگریس ہیڈکوارٹر سے مارچ نکالنے کی کوشش کی، تاہم وہاں بڑی تعداد میں تعینات پولیس اہلکاروں نے انہیں مزید پڑھیں

وکلاء کو حراست میں لیے جانے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اظہار تشویش، چیف جسٹس سے مداخلت کا مطالبہ

وکلاء کو حراست میں لیے جانے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اظہار تشویش، چیف جسٹس سے مداخلت کا مطالبہ

نئی دہلی/سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی بی اے) نے احتجاج کر رہے وکلاء کو حراست میں لیے جانے کے معاملے میں چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) سوریہ کانت سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ ایسوسی ایشن نے ہفتہ کے روز ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے احتجاج کر رہے وکلاء کے مزید پڑھیں

ملک کو ’خاموش جمہوریت‘میں تبدیل کر رہی ہے مودی حکومت: کھرگے

ملک کو ’خاموش جمہوریت‘میں تبدیل کر رہی ہے مودی حکومت: کھرگے

نئی دہلی/کانگریس صدر اور راجیہ سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف ملکارجن کھرگے نے مودی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ حکومت سے سوال کرنے والوں کو حراست میں لے کر ان کی آواز دبائی جا رہی ہے اور ملک کو’خاموش جمہوریت‘میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ کھرگے نے ہفتے کے روز مزید پڑھیں

عمر حکومت کے خلاف ہر ضلع میں احتجاج کرے گی بی جے پی: سنیل شرما

عمر حکومت کے خلاف ہر ضلع میں احتجاج کرے گی بی جے پی: سنیل شرما

سرینگر/بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کی قیادت والی حکومت کے خلاف ضلع سطح پر احتجاجی مظاہرے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ سماج کے غریب اور پسماندہ طبقوں کے مسائل کو نظرانداز کر رہی ہے۔قائد حزب اختلاف مزید پڑھیں