
مغربی بنگال میں کھڑگ پور کی ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) اور 2021 بیچ کی آئی پی ایس افسر بشریٰ بانو کا پیر (14 ستمبر) کو تبادلہ کر دیا گیا۔ انہیں ریاستی مسلح پولیس میں ڈپٹی کمانڈنٹ کے عہدہ پر بھیجا گیا ہے۔ ان کی جگہ پارتھ گھوش ذمہ داری سنبھالیں گے۔ بشریٰ مزید پڑھیں


