سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر حملوں کے بعد پروازیں منسوخ: ایئر انڈیا، انڈیگو اور اکاسا کا الرٹ

سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر حملوں کے بعد پروازیں منسوخ: ایئر انڈیا، انڈیگو اور اکاسا کا الرٹ

نئی دہلی/سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض اور ابھا کے ہوائی اڈوں پر حوثی عسکریت پسندوں کے ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد بگڑتی ہوئی سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر بھارتی ایئرلائنز نے ریاض کے لیے اپنی پروازیں عارضی طور پر منسوخ کر دی ہیں۔ ایئر انڈیا ایکسپریس، ایئر انڈیا اور اکاسا ایئر نے 10 اکتوبر مزید پڑھیں

گنڈ کنگن میں دو ٹرکوں کے درمیان شدید تصادم، ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی

گنڈ کنگن میں دو ٹرکوں کے درمیان شدید تصادم، ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی

غلام نبی رینہ کنگن// وسطی ضلع گاندربل کے گنڈ علاقے میں ہفتہ کو دو ٹرکوں کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی ہوگئے، جنہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کرگل سے سرینگر کی جانب جا رہے ایک ٹرک زیر نمبر PB35Z-0298 اور دوسرے ٹرک زیر مزید پڑھیں

’ووٹ چور گیانیش نے یوپی میں سافٹ ویئر سے کیا کھیل‘، سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعہ کانگریس کا نیا حملہ

’ووٹ چور گیانیش نے یوپی میں سافٹ ویئر سے کیا کھیل‘، سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعہ کانگریس کا نیا حملہ

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف انڈیا بلاک، خصوصاً کانگریس نے زوردار مہم چلا رکھی ہے۔ سڑک سے لے کر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک پارٹی جارحانہ رخ اختیار کیے ہوئے دکھائی دے رہی ہے۔ لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی تو گیانیش کمار کو قرار واقعی سزا دلانے کا عزم مزید پڑھیں

’جاتے جاتے گیانیش کمار بی جے پی کی جھولی میں اتر پردیش کی عوام کا مینڈیٹ چرا کر ڈال دینا چاہتے ہیں‘

’جاتے جاتے گیانیش کمار بی جے پی کی جھولی میں اتر پردیش کی عوام کا مینڈیٹ چرا کر ڈال دینا چاہتے ہیں‘

اتر پردیش میں ایس آئی آر کا عمل شبہات کے دائرے میں آ گیا ہے۔ اپوزیشن پارٹیاں پہلے ہی چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی ہوئی ہیں، اور اب ’دی رپورٹرس کلیکٹیو‘ کی ایک رپورٹ نے نیا ہنگامہ شروع کر دیا ہے۔ کانگریس نے اس رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے مزید پڑھیں

فلم ’کالا ہرن‘ تنازعہ: دہلی ہائی کورٹ نے سلمان خان کے نام جاری کیا نوٹس، 4 ہفتوں میں جواب داخل کرنے کی ہدایت

فلم ’کالا ہرن‘ تنازعہ: دہلی ہائی کورٹ نے سلمان خان کے نام جاری کیا نوٹس، 4 ہفتوں میں جواب داخل کرنے کی ہدایت

دہلی ہائی کورٹ نے مشہور و معروف اداکار سلمان خان کو فلم ’کالا ہرن: دی بیٹل فار لگیسی‘ کے فلمساز کی عرضی پر نوٹس جاری کیا ہے۔ فلمساز نے سلمان خان کے ذریعہ فلم پر پابندی لگانے کے لیے داخل عرضی کو علاقائی دائرۂ اختیار کے فقدان میں واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جسٹس مزید پڑھیں

’بے ضابطگیاں سامنے آنے کے بعد منسوخ کی گئیں جے پی ایس سی کی تقرریاں‘، جھارکھنڈ حکومت کا ہائی کورٹ میں بیان

’بے ضابطگیاں سامنے آنے کے بعد منسوخ کی گئیں جے پی ایس سی کی تقرریاں‘، جھارکھنڈ حکومت کا ہائی کورٹ میں بیان

رانچی: جھارکھنڈ حکومت نے ہائی کورٹ میں کہا ہے کہ ریاست میں جھارکھنڈ پبلک سروس کمیشن (جے پی ایس سی) کے سول سروس امتحان، چائلڈ ڈیولپمنٹ پروجیکٹ آفیسر (سی ڈی پی او) اور فوڈ سیفٹی آفیسر کی بھرتیوں میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں سامنے آنے کے بعد تقرریاں منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے تحت ووٹر لسٹ سے نام ہٹانے کا معاملہ، سپریم کورٹ میں 16 اکتوبر کو سماعت

مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے تحت ووٹر لسٹ سے نام ہٹانے کا معاملہ، سپریم کورٹ میں 16 اکتوبر کو سماعت

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے بعد ووٹر لسٹ سے نام ہٹائے جانے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے لیے 16 اکتوبر کی تاریخ مقرر کی ہے۔ عدالت میں ان درخواستوں کے جلد از جلد فیصلے کا مطالبہ کیا گیا ہے تاکہ متاثرہ ووٹر نومبر مزید پڑھیں

جنگلات اور قبائلی حقوق کے علمبرداردلیپ گھودےسے سجاد لون کی ملاقات، جموں و کشمیر میں ایف آر اے کے مؤثر نفاذ پر تبادلہ خیال

جنگلات اور قبائلی حقوق کے علمبرداردلیپ گھودےسے سجاد لون کی ملاقات، جموں و کشمیر میں ایف آر اے کے مؤثر نفاذ پر تبادلہ خیال

سری نگر/جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے صدر اور ہندواڑہ کے رکن اسمبلی سجاد لون نے مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والے جنگلات اور قبائلی حقوق کے معروف علمبردار دلیپگھودے کی قیادت میں ایک وفد سے اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جموں و کشمیر میں فارسٹ رائٹس ایکٹ (FRA)کے مؤثر نفاذ سے مزید پڑھیں

کولگام پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائی، دو افراد گرفتار

کولگام پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائی، دو افراد گرفتار

کولگام/جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے قاضی گنڈ سے دو افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے کوڈین کی 25 بوتلیں برآمد کر لی ہیں۔ پولیس کے مطابق، ممنوعہ نشہ آور اور سائیکوٹروپک اشیاء کی غیر قانونی نقل و حمل کے مزید پڑھیں

گاندربل کے جنگلات میں ٹریکنگ کے دوران سرینگر کے دو لڑکے لاپتہ، تلاشی آپریشن شروع

گاندربل کے جنگلات میں ٹریکنگ کے دوران سرینگر کے دو لڑکے لاپتہ، تلاشی آپریشن شروع

سرینگر/سرینگر سے تعلق رکھنے والے دو لڑکے جمعرات کو ضلع گاندربل کے رائل گنڈ کے جنگلاتی علاقے میں ٹریکنگ کے دوران راستہ بھٹکنے کے بعد لاپتہ ہوگئے، جس کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے ان کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کر دیا۔ ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بتایا کہ لاپتہ لڑکوں کی شناخت مزید پڑھیں