
افغانستان میں طالبان حکومت نے ہر قسم کے مظاہروں پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ افغان میڈیا کے مطابق نئے قانون کی شق 50 کے تحت افغانستان میں کسی بھی قسم کے مظاہرے کی اجازت نہیں ہو گی، قانون کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔ افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق طالبان کی مزید پڑھیں








