سوپور میں سیبوں سے بھرا شیڈ جل کر راکھ ، باغ مالک کی سال بھر کی محنت پر پانی پھر گیا

سوپور میں سیبوں سے بھرا شیڈ جل کر راکھ ، باغ مالک کی سال بھر کی محنت پر پانی پھر گیا

فیاض بخاری بارہمولہ//ضلع بارہمولہ کے سمپورہ سوپور علاقے میں بارش اور تیز ہواؤں کے دوران بجلی کے ٹرانسفارمر میں مبینہ شارٹ سرکٹ کے باعث سیب کے ایک شیڈ میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں شیڈ مکمل طور جل کر خاکستر ہوگیا اور وہاں محفوظ سیب کی پوری فصل تباہ ہوگئی۔ متاثرہ میوہ کاشتکار مزید پڑھیں

کینسر کے مریضوں کے لیے بڑی راحت، ادویات 70 فیصد تک سستی ہونے کی امید

کینسر کے مریضوں کے لیے بڑی راحت، ادویات 70 فیصد تک سستی ہونے کی امید

نئی دہلی/مرکزی حکومت نے کینسر کے مریضوں کو علاج کے اخراجات میں راحت فراہم کرنے کے لیے کینسر مخالف ادویات کی قیمتوں پر کنٹرول بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے ایسی کینسر مخالف ادویات، جو مقررہ قیمتوں والی فہرست میں شامل نہیں ہیں، کی سپلائی اور فروخت پر منافع کی حد زیادہ سے زیادہ مزید پڑھیں

گاندربل میں ٹریکنگ کے دوران لاپتہ ہوئے سرینگر کے دو لڑکے رائل پل کے قریب بازیاب

گاندربل میں ٹریکنگ کے دوران لاپتہ ہوئے سرینگر کے دو لڑکے رائل پل کے قریب بازیاب

غلام نبی رینہ سرینگر/ضلع گاندربل میں کلن اور رائل کے درمیان جنگلاتی علاقے میں ٹریکنگ کے دوران راستہ بھٹکنے کے بعد لاپتہ ہونے والے سرینگر کے دو لڑکوں کو جمعہ کی صبح رائل پل کے قریب تلاش کر لیا گیا۔ایک افسر نے بتایا کہ لڑکوں کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد اسٹیٹ ڈیزاسٹر مزید پڑھیں

اننت ناگ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی تیز، دو افراد گرفتار

وگہامہ میں 20مقامات پر تلاشی کارروائی، مقامی منشیات نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا

اننت ناگ/جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں منشیات کی اسمگلنگ اور غیر قانونی کاروبار کے خلاف پولیس نے کارروائیاں تیز کرتے ہوئے دو مبینہ منشیات فروشوں کو گرفتار کرنے اور ان کے خلاف مقدمات درج کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ضلع بھر میں ناکہ چیکنگ، نگرانی اور دیگر احتیاطی اقدامات میں مزید پڑھیں

ریاسی میں گولی لگنے سے زخمی سی آئی ایس ایف اہلکار دم توڑ گیا

اونتی پورہ میں دریائے جہلم سے عدم شاخت نعش برآمد

ریاسی/جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں دورانِ ڈیوٹی گولی لگنے سے زخمی ہونے والا سی آئی ایس ایف کا اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ ریاسی میں ڈیوٹی کے دوران سی آئی ایس ایف اہلکار کو گولی لگی، جس کے بعد اسے علاج کے لیے مزید پڑھیں

برہان وانی کو ’شہید‘ کہنے پر پی ڈی پی رہنما عبدالکبیر حراست میں

برہان وانی کو ’شہید‘ کہنے پر پی ڈی پی رہنما عبدالکبیر حراست میں

عظمیٰ وی ویب ڈیسک کشتواڑ/صوبہ جموں کے کشتواڑ ضلع میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر عبد الکبیر کو ایک پارٹی تقریب کے دوران جاں بحق عسکری تنظیم حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کو ’شہید‘ کہنے پر جموں کشمیر پولیس نے پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا۔ برہان وانی کو سیکورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

عآپ کی سابق قومی ایگزیکٹو رکن نیلم یادو سمیت کئی رہنماؤں نے تھاما کانگریس کا ’ہاتھ‘

عآپ کی سابق قومی ایگزیکٹو رکن نیلم یادو سمیت کئی رہنماؤں نے تھاما کانگریس کا ’ہاتھ‘

اتر پردیش سے عام آدمی پارٹی کی سابق قومی ایگزیکٹو رکن اور موجودہ ریاستی خواتین صدر نیلم یادو، بہوجن سماج پارٹی کے سینئر لیڈر پرمانند گرگ، مرکزی حکومت میں افسر رہ چکے درگا پرساد اور بجنور کے سینئر سماجی کارکن حاجی امام الدین انصاری سمیت کئی اہم شخصیات نے جمعرات (8 اکتوبر) کو کانگریس کی مزید پڑھیں

دہلی، یوپی اور بہار سمیت کئی ریاستوں میں بارش اور آندھی کا امکان، تمل ناڈو، کیرالہ میں شدید بارش کی وارننگ

دہلی، یوپی اور بہار سمیت کئی ریاستوں میں بارش اور آندھی کا امکان، تمل ناڈو، کیرالہ میں شدید بارش کی وارننگ

نئی دہلی: ملک میں جنوب مغربی مانسون کی واپسی کا عمل شروع ہو چکا ہے، لیکن کئی حصوں میں بارش کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو دہلی، مغربی اتر پردیش، بہار، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، مغربی بنگال اور سکم سمیت کئی علاقوں میں موسم خراب رہنے کا امکان مزید پڑھیں

گھریلو تشدد کے قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی تیاری، ’اسپیک اپ‘ کے ذریعے متاثرین تک پہنچے گی کیرلم پولیس

گھریلو تشدد کے قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی تیاری، ’اسپیک اپ‘ کے ذریعے متاثرین تک پہنچے گی کیرلم پولیس

کیرلم پولیس نے گھریلو تشدد سے نمٹنے اور استحصال کا سامنا کر رہی خواتین کی مدد کرنے کی سمت میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ’اسپیک اپ‘ کے نام سے خصوصی ٹاسک فورس شروع کی ہے۔ اس کا مقصد متاثرین کو کسی خوف یا سماجی دباؤ کے بغیر مدد طلب کرنے کی ترغیب دینا ہے۔ مزید پڑھیں

راج گھاٹ پہنچا انڈیا اتحاد، گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ، کھڑگے بولے- ووٹ چوری بند کرے مودی حکومت

راج گھاٹ پہنچا انڈیا اتحاد، گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ، کھڑگے بولے- ووٹ چوری بند کرے مودی حکومت

نئی دہلی: چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کے مطالبے کو لے کر انڈیا اتحاد کا احتجاج جمعرات کو تیسرے روز بھی جاری رہا۔ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی، کانگریس رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا اور انڈیا اتحاد کے دیگر ارکان پارلیمنٹ راج گھاٹ پہنچے، جہاں انہوں نے مزید پڑھیں