ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ریاسی میں گولی لگنے سے زخمی سی آئی ایس ایف اہلکار دم توڑ گیا

ریاسی/جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں دورانِ ڈیوٹی گولی لگنے سے زخمی ہونے والا سی آئی ایس ایف کا اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
ایک اہلکار نے بتایا کہ ریاسی میں ڈیوٹی کے دوران سی آئی ایس ایف اہلکار کو گولی لگی، جس کے بعد اسے علاج کے لیے ضلع اسپتال ریاسی منتقل کیا گیا، جہاں وہ دم توڑ گیا۔
متوفی کی شناخت محمد مشتاق ساکنہ گاؤں مری، ضلع ریاسی کے طور پر کی گئی ہے۔دریں اثنا، واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں