ملک میں حالات سنگین، حکومت خود دہلی میں دہشت مچا رکھی ہے: اشوک گہلوت

ملک میں حالات سنگین، حکومت خود دہلی میں دہشت مچا رکھی ہے: اشوک گہلوت

سپریم کورٹ کی جانب سے اتوار (11 اکتوبر) کو دہلی میں میٹرو اور ریلوے خدمات معمول کے مطابق چلانے اور انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی بحال کرنے سے متعلق دی گئی ہدایت پر کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ووٹ چوری کے معاملہ پر اب چیف جسٹس سے ملیں گے راہل گاندھی اور کھڑگے، پیر کو ملاقات کے لیے مانگا وقت

ووٹ چوری کے معاملہ پر اب چیف جسٹس سے ملیں گے راہل گاندھی اور کھڑگے، پیر کو ملاقات کے لیے مانگا وقت

نئی دہلی: ووٹ چوری کے الزامات اور انتخابی فہرستوں میں بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج کے درمیان کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی اب ملک کے چیف جسٹس سوریہ کانت سے ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنماؤں نے اس سلسلے میں خط لکھ کر ملاقات کا وقت مانگا ہے۔ مزید پڑھیں

راہل گاندھی کا سپریم کورٹ تک مارچ کا اعلان، کہا- ’آئین پر یقین رکھنے والے تمام لوگ ساتھ آئیں‘

راہل گاندھی کا سپریم کورٹ تک مارچ کا اعلان، کہا- ’آئین پر یقین رکھنے والے تمام لوگ ساتھ آئیں‘

لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے پیر، 12 اکتوبر 2026 کو سپریم کورٹ تک مارچ نکالنے اور چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) کو میمورنڈم پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ملک بھر کے سیاسی رہنماؤں، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور عام شہریوں سے مزید پڑھیں

چار ہفتوں میں ہندوستان کے زرمبادلہ ذخائر 51.1 ارب ڈالر گھٹے، 1998 کے بعد سب سے بڑی گراوٹ: اجے ماکن

چار ہفتوں میں ہندوستان کے زرمبادلہ ذخائر 51.1 ارب ڈالر گھٹے، 1998 کے بعد سب سے بڑی گراوٹ: اجے ماکن

نئی دہلی: ہندوستان کے زرمبادلہ ذخائر میں چار ہفتوں کے دوران 51.1 ارب ڈالر کی ریکارڈ گراوٹ ہوئی ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اجے ماکن نے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ستمبر 1998 میں ہفتہ وار اعداد و شمار کا سلسلہ مزید پڑھیں

امریکی اور اسرائیلی حملوں سے سنگین ماحولیاتی بحران پیدا ہوا، ایران کا الزام

عراق اور ترکی کے ہم منصب سے عراقچی نے کی فون پر گفتگو، مغربی ایشیا میں کشیدگی روکنے پر کیا گیا غور و فکر

تہران: ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے الزام عائد کیا ہے کہ 40 روز تک جاری رہنے والی جنگ کے دوران امریکہ اور اسرائیل کے ذریعے ایران کے تیل کے ذخائر، ریفائنریوں اور توانائی کے مراکز پر کیے گئے حملوں سے سنگین ماحولیاتی خطرات پیدا ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان حملوں مزید پڑھیں

ریاض ایئرپورٹ پر حوثیوں کے حملے کی ہندوستان نے سخت مذمت کی

ریاض ایئرپورٹ پر حوثیوں کے حملے کی ہندوستان نے سخت مذمت کی

نئی دہلی/ہندوستان نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر گزشتہ چند دنوں میں ہوئے بار بار کے حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے ان پر فوری روک لگائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے اتوار کو ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ ہفتے کے مزید پڑھیں

چینی اور دالوں کی قیمتیں بڑھیں، چاول نرم، خوردنی تیلوں میں اتار چڑھاؤ

چینی اور دالوں کی قیمتیں بڑھیں، چاول نرم، خوردنی تیلوں میں اتار چڑھاؤ

نئی دہلی/گھریلو تھوک اجناس منڈیوں میں گزشتہ ہفتے چینی اوسطاً 51 روپے فی کوئنٹل مہنگی ہو گئی۔ چینی کے ساتھ دالوں کی قیمتوں میں بھی تیزی رہی جبکہ چاول کے بھاؤ گر گئے۔ خوردنی تیلوں میں اتار چڑھاؤ کا رجحان دیکھا گیا۔تہواروں کی مانگ آنے سے چینی میں ایک بار پھر تیزی آنے لگی ہے۔ مزید پڑھیں

سی جے پی کے احتجاج سے قبل یوٹیوبر دھرو راٹھی دہلی پولیس کی تحویل میں:ذرائع

سی جے پی کے احتجاج سے قبل یوٹیوبر دھرو راٹھی دہلی پولیس کی تحویل میں:ذرائع

نئی دہلی/یوٹیوبر دھرو راٹھی کو ہفتہ کے روز گروگرام کے سیکٹر 56 میں واقع ان کی رہائش گاہ سے دہلی پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ کارروائی کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کی جانب سے جنتر منتر پر مجوزہ احتجاج سے قبل عمل میں لائی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں

ابھیجیت دپکے کی دادی کا انتقال، 85 سال کے عمر میں لی آخری سانس

ابھیجیت دپکے کی دادی کا انتقال، 85 سال کے عمر میں لی آخری سانس

نئی دہلی /سی جے پی کے بانی ابھیجیت دپکے کی دادی کا آج انتقال ہو گیا۔ ساوتری بائی شنکر دپکے نے 85 سال کی عمر میں آخری سانس لی۔ ابھیجیت دپکے دہلی میں احتجاج کر رہے تھے، اسی دوران ان کی دادی کا انتقال ہو گیا، جس سے خاندان میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ مزید پڑھیں

جنتر منتر مارچ سے پہلے وجین، بے بی اور ورندا کرات سمیت کئی سینئر سی پی آئی (ایم) رہنما حراست میں

جنتر منتر مارچ سے پہلے وجین، بے بی اور ورندا کرات سمیت کئی سینئر سی پی آئی (ایم) رہنما حراست میں

نئی دہلی/چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار کے استعفے اور الیکشن کمیشن کی ووٹر لسٹوں کی خصوصی تفصیلی نظرثانی (ایس آئی آر) کے خلاف جنتر منتر پر منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں شامل ہونے جا رہے مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی-ایم) کے سرکردہ رہنماؤں سمیت کئی رہنماؤں کو دہلی پولیس نے حراست میں مزید پڑھیں