نالہ سندھ میں غرقآب ہونے والے12سالہ بچے کی نعش برآمد

دریائے چناب میں دو افراد ڈوبنے کا خدشہ، ریسکیو آپریشن جاری

گاندربل/وسطی ضلع گاندربل کے فتح پورہ علاقے میں اتوار کے روز نالہ سندھ میں غرقآب ہونے والے12 سالہ بچے کی نعشپیر کے روز برآمد کر لی گئی۔ایک عہدیدار نے بتایا کہ واقعے کے بعد آج صبح شروع کیے گئے تلاشی آپریشن کے دوران بچے کی لاش برآمد کی گئی۔ متوفی کی شناخت محسن مختار ولد مزید پڑھیں

بجلی نرخوں میں اضافے کے خلاف پی ڈی پی اور اپنی پارٹی سراپااحتجاج

بجلی نرخوں میں اضافے کے خلاف پی ڈی پی اور اپنی پارٹی سراپااحتجاج

سری نگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی اور جموں و کشمیر اپنی پارٹی نے پیر کے روز سری نگر میں الگ الگ احتجاجی مظاہرے کرکے جموں و کشمیر میں بجلی کے نرخوں میں حالیہ اضافے کے خلاف شدید مخالفت کا اظہار کیا۔ پی ڈی پی نے سری نگر میں پارٹی ہیڈکوارٹر کے باہر احتجاج کیا، جہاں پارٹی رہنماؤں مزید پڑھیں

زمین دھنسنے سے کُلتی چکہ کے کئی مکانات میں دراڑیں،تین خاندان محفوظ مقامات پر منتقل

زمین دھنسنے سے کُلتی چکہ کے کئی مکانات میں دراڑیں،تین خاندان محفوظ مقامات پر منتقل

محمد تسکین بانہال// ضلع رام بن کی تحصیل راج گڑھ کے نشیبی علاقوں میں اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب کُلتی چکّہ کنڈی علاقے میں ایک غیر رہائشی ڈھانچہ زمین میں دھنسں جانے کے بعد دریائے چناب میں گر رہا ہے جبکہ کئی قریبی رہائشی مکانات میں دراڑیں پڑ گئیںہیں۔ صورتحال کے پیش مزید پڑھیں

دریائے چناب میں دو افراد ڈوبنے کا خدشہ، ریسکیو آپریشن جاری

دریائے چناب میں دو افراد ڈوبنے کا خدشہ، ریسکیو آپریشن جاری

کشتواڑ/ضلع کشتواڑ کے بانجواہ علاقے میں مرنال نالہ کے مقام پر پیر کے روز دو افراد دریائے چناب میں ڈوبنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔اطلاعات کے مطابق ان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔ایک عہدیدار نے بتایا کہ دونوں افراد آج دوپہر نامعلوم حالات میں دریائے چناب میں مزید پڑھیں

بجلی نرخوںمیں اضافہ اور مفت بجلی کا آپس میں کوئی میل نہیں،یہ دونوں مختلف ہیں: عمر عبداللہ

بجلی نرخوںمیں اضافہ اور مفت بجلی کا آپس میں کوئی میل نہیں،یہ دونوں مختلف ہیں: عمر عبداللہ

سری نگر/جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے کبھی یہ وعدہ نہیں کیا تھا کہ بجلی کے نرخوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ صارفین کو 200 یونٹ مفت بجلی فراہم کرنے کا وعدہ سولر اسکیم کے ذریعے پورا کیا جائے گا اور مزید پڑھیں

کشمیر میں پنڈت ملازمین نے تازہ ’دھمکی آمیز پوسٹر‘ سامنے آنے کے بعد سکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ کیا

کشمیر میں پنڈت ملازمین نے تازہ ’دھمکی آمیز پوسٹر‘ سامنے آنے کے بعد سکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ کیا

سری نگر/آل پی ایم پیکیج ایمپلائز فورم کشمیر نے وادی میں کام کرنے والے کشمیری پنڈت ملازمین کی سکیورٹی کے انتظامات فوری طور پر بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے، کیونکہ ایک نیا مبینہ دھمکی آمیز پوسٹر سامنے آیا ہے۔فورم نے پیر کو جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری کو پیش کی گئی ایک درخواست میں مزید پڑھیں

ہند- چین سرحد پر بات چیت کے لیے بیجنگ پہنچے اجیت ڈوبھال

ہند- چین سرحد پر بات چیت کے لیے بیجنگ پہنچے اجیت ڈوبھال

نئی دہلی/ہندستان اور چین کے درمیان تناؤ کم کرنے اور دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کی کوششوں کے تحت قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوبھال چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر دو روزہ دورے پر پیر کے روز بیجنگ پہنچے۔وزارتِ خارجہ نے بتایا کہ سرحدی مسئلے پر ہندستان کے خصوصی مزید پڑھیں

’اِسرو کو کمزور کیوں کیا جا رہا ہے؟‘ خلائی پروگرام میں جارحانہ نجکاری کے ایجنڈا سے کانگریس فکر مند

’اِسرو کو کمزور کیوں کیا جا رہا ہے؟‘ خلائی پروگرام میں جارحانہ نجکاری کے ایجنڈا سے کانگریس فکر مند

کانگریس نے خلائی پروگرام میں جارحانہ طریقے سے بڑھتی ہوئی نجکاری پر اپنی شدید فکر کا اظہار کیا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے اس سلسلے میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر تفصیلی پوسٹ جاری کی ہے۔ اس میں انھوں نے لکھا ہے کہ ’’گزشتہ کچھ دنوں میں ہمارے ملک کے خلائی مزید پڑھیں

تمل ناڈو: ایک برس میں 3 مفت ایل پی جی سلینڈر، خواجہ سراؤں کے لیے بس سفر مفت، وزیر اعلی وجے کا اہم اعلان

تمل ناڈو: ایک برس میں 3 مفت ایل پی جی سلینڈر، خواجہ سراؤں کے لیے بس سفر مفت، وزیر اعلی وجے کا اہم اعلان

تمل ناڈو کے وزیر اعلی وجے نے اسمبلی میں کئی اہم اعلانات کیے ہیں۔ ان میں غریب کنبے کو ایک برس میں 3 مفت ایل پی جی سلینڈر دینے کا منصوبہ بھی شامل ہے۔ ’انا پورنانی سپر سکس‘ نام کا یہ منصوبہ ’پونگل 2027‘ سے شروع ہوگا۔ اس کے تحت سالانہ 2.5 لاکھ روپے سے مزید پڑھیں

بہار: ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھیڑ ہوئی بے قابو، کئی عقیدت مند زخمی

بہار: ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھیڑ ہوئی بے قابو، کئی عقیدت مند زخمی

’ساون کے آخری سوموار‘ پر آج مدھے پورہ کے مشہور سنگھیشور مندر میں عقیدت مندوں کی بھاری بھیڑ کے باعث افراتفری کی صورتحال بن گئی۔ صبح تقریباً 8 بجے کے بعد ’جلابھیشیک‘ کے لیے عقیدت مندوں کی تعداد میں اچانک اضافہ ہونے لگا۔ اس دوران دھکا-مکی شروع ہو گئی اور قطار ٹوٹنے سے بھگدڑ جیسی مزید پڑھیں