
سابق نائب صدر جگدیپ دھنکڑ کو آئندہ ہفتے ناگپور میں ہونے والی آر ایس ایس کی عظیم الشان سالانہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا ہے۔ یہ تقریب ہر سال وجے دشمی کے دن آر ایس ایس کے یوم تاسیس کو پیش نظر رکھتے ہوئے منعقد کی جاتی ہے۔ رواں سال 20 اکتوبر مزید پڑھیں



