21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ میں شامل انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر کی گرفتاری و رہائی

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ میں شامل انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر کی گرفتاری و رہائی

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے اسکواڈ میں شامل انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر کو پولیس نے گرفتار کر لیا تاہم پوچھ گچھ کے بعد رہا کر دیا گیا۔ بوطانوی میڈیا کے مطابق پولیس نے برائیڈن کارس کو ایک نائٹ کلب کے باہر سے گرفتار کیا ، ہتھکڑیوں میں فاسٹ باؤلر کی ویڈیو سامنے آنے مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو ہرا دیا ، سیریز 1-1 سے برابر

آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو ہرا دیا ، سیریز 1-1 سے برابر

آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز برابر کر دی۔ آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو اننگز اور 51 رنز سے شکست دی ، بنگلہ دیش کی جانب سے دوسری اننگز میں 9 کھلاڑی ڈبل فگرز میں شامل نہ ہو سکے۔ نجم الحسین 31 اور مشفیق الرحمان 29 رنز کیساتھ مزید پڑھیں

لارڈز ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

لارڈز ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ میچ میں بری طرح ہارنے کے بعد قومی ٹیم مینجمنٹ نے سر جوڑ لیے،سیریز کے دوسرے لارڈز ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق  کپتان قومی ٹیسٹ ٹیم کی لارڈز ٹیسٹ میچ میں واپسی کی امید ہے،کپتان بابر اعظم کے ہاتھ کی انگلی پر لگنے والی مزید پڑھیں

شاداب خان کی دھواں دار بیٹنگ، فالکنز نے ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز کو شکست دے دی

شاداب خان کی دھواں دار بیٹنگ، فالکنز نے ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز کو شکست دے دی

کیریبین پریمیئر لیگ (CPL) 2026 میں پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت اینٹیگا اینڈ باربوڈا فالکنز نے ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165 مزید پڑھیں

ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات میں پاکستان کی تاریخی کامیابی

ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات میں پاکستان کی تاریخی کامیابی

ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات میں  پاکستان نے تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ڈائریکٹرزکی تینوں نشستیں جیت لیں۔ ذرائع کے مطابق سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت اےسی سی چیئرمین محسن نقوی نےکی،اجلاس میں بھارت کی نمائندگی راجیوشکلانےکی۔ بینکاک میں ایشین کرکٹ کونسل اجلاس میں ڈائریکٹرزکےانتخاب کیلئے سخت مقابلہ ہوا،پاکستانی حمایت یافتہ پینل نےتینوں نشستوں پربھارتی حمایت مزید پڑھیں

جوروٹ نے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ 219 کیچز کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

جوروٹ نے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ 219 کیچز کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ کا سب سے زیادہ کیچز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ جو روٹ نے ہیڈنگلے میں پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز کرنے والے فیلڈر(وکٹ کیپر کے علاوہ) کا مزید پڑھیں

پاکستان نے 16 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ میں میج جیت لیا

پاکستان نے 16 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ میں میج جیت لیا

پاکستان نے 16 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔ نیدرلینڈ میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی یہ پہلی کامیابی ہے۔ پاکستانی ٹیم نے جاپان کے خلاف ہاکی میچ میں 0-2 کے مزید پڑھیں

سابق کپتان اظہر علی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

سابق کپتان اظہر علی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کپتان اظہر علی نے کوچنگ کے میدان میں اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے آئی سی سی لیول 3 کوالیفائیڈ کوچ بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کپتان اظہر علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں اپنی کامیابی کا مزید پڑھیں