شراب پی کر گاڑی چلانا ڈیوڈ وارنر کو مہنگا پڑ گیا

شراب پی کر گاڑی چلانا ڈیوڈ وارنر کو مہنگا پڑ گیا

میلبورن: سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے کے جرم میں سڈنی کی عدالت نے 1500 آسٹریلوی ڈالر جرمانے کی سزا سنا دی۔ ڈیوڈ وارنر نے اپریل میں گرفتاری کے بعد عدالت میں جرم کا اعتراف کیا۔ انہیں ایسٹر کے موقع پر ایک سماجی تقریب سے واپسی پر سڈنی کے مشرقی مزید پڑھیں

بھارتی وکٹ کیپر رشبھ پانت نے تاریخ رقم کر دی

بھارتی وکٹ کیپر رشبھ پانت نے تاریخ رقم کر دی

گال: بھارتی وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پانت نے ٹیسٹ کرکٹ میں 100 چھکے مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میں 66 رنز کی جارحانہ اننگز کے دوران رشبھ پانت نے 100 ٹیسٹ چھکوں کا سنگ میل عبور کیا۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے بھارتی مزید پڑھیں

بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر، سلمان علی آغا ٹیم کی قیادت کریں گے

بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر، سلمان علی آغا ٹیم کی قیادت کریں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسٹار بیٹر بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف بدھ سے ہیڈنگلے، لیڈز میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں ان کی جگہ سلمان علی آغا قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے پری میچ پریس کانفرنس میں بابر اعظم کی مزید پڑھیں

پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی ون ڈے سیریز ، مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا

پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی ون ڈے سیریز ، مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا

پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا۔ مجوزہ شیڈول کے مطابق سہ ملکی ون ڈے سیریز 18 اکتوبر سے یکم نومبر تک کھیلی جائے گی، جس کے پہلے تین میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں مزید پڑھیں

لیڈزٹیسٹ ، پاکستان کی دوسری وکٹ 6 رنز پر گرگئی

لیڈزٹیسٹ ، پاکستان کی دوسری وکٹ 6 رنز پر گرگئی

لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کا مایوس کن آغاز،6 رنز پر 2 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے ،پاکستان کی پہلی وکٹ پہلے ہی اوور میں گری، اذان اویس پہلی گیند پر آؤٹ ہوئے ، رابنسن نے انہیں ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا، دوسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی شان مسعود تھے وہ 5 رنز ہی بنا سکے۔ قبل مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستان کو 5-3 سے شکست دے دی، گرین شرٹس ورلڈ کپ سے باہر

بھارت نے پاکستان کو 5-3 سے شکست دے دی، گرین شرٹس ورلڈ کپ سے باہر

ایمسٹلوین: ہاکی ورلڈکپ کے گروپ ڈی کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا، جبکہ شکست کے بعد پاکستان کا ورلڈکپ سفر اختتام پذیر ہوگیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز مقابلے میں گرین شرٹس نے بھرپور مزاحمت کی، تاہم بھارتی ٹیم نے مزید پڑھیں

ہیڈنگلے ٹیسٹ، اولی رابنسن اور جوش ٹنگ کی تباہ کن بالنگ، پاکستان 171 پر ڈھیر، انگلینڈ کے دو وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز

ہیڈنگلے ٹیسٹ، اولی رابنسن اور جوش ٹنگ کی تباہ کن بالنگ، پاکستان 171 پر ڈھیر، انگلینڈ کے دو وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز

لیڈز: ہیڈنگلے ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ کے فاسٹ بولرز اولی رابنسن اور جوش ٹنگ نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے پاکستان کی پوری ٹیم کو 171 رنز پر آؤٹ کردیا۔ دونوں بولرز نے پانچ، پانچ وکٹیں حاصل کیں، جبکہ پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق نمایاں بلے باز رہے۔بارش سے متاثرہ پہلے روز پاکستان مزید پڑھیں

پاک انگلینڈپہلے ٹیسٹ میں انوکھا واقعہ ؛گیندکاٹ کر 2 حصوں میں تقسیم کردی گئی

پاک انگلینڈپہلے ٹیسٹ میں انوکھا واقعہ ؛گیندکاٹ کر 2 حصوں میں تقسیم کردی گئی

لیڈز ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کی پوری ٹیم کو 171 رنز پر آؤٹ کرنے والے انگلینڈ کے فاسٹ بولرز اولی رابنسن اور جوش ٹونگ نے میچ کی گیند کو آپس میں برابر تقسیم کرکے کرکٹ کی ایک منفرد یادگار بنا لی۔ یاد رہے انگلینڈ کے دو بولرز کی جانب سے ایک ہی اننگز میں مزید پڑھیں

سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارتی صارف کا دعویٰ مسترد کر دیا

سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارتی صارف کا دعویٰ مسترد کر دیا

لاہور: پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے بھارتی سوشل میڈیا صارف کی جانب سے پاکستانی باؤلر سے متعلق کیے گئے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے من گھڑت قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بھارتی صارف نے دعویٰ کیا تھا کہ لاہور میں قومی ٹیم کے مزید پڑھیں

ہیڈنگلے ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی

ہیڈنگلے ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی

لیڈز: ہیڈنگلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی انگلش بولرز کے سامنے مزاحمت نہ کرسکی اور پوری ٹیم 37.3 اوورز میں صرف 135 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ مزید پڑھیں