
سری نگر/لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روز کہا کہ جدید اور جدید ترین طبی سہولیات کو بڑے شہروں اور خصوصی طبی اداروں تک محدود رکھنے کے بجائے ملک کے چھوٹے اضلاع اور دور دراز علاقوں تک پہنچانا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو جدید طبی سائنس کی صلاحیتوں اور عام لوگوں مزید پڑھیں








