کینیڈین مصنفہ این کارسن کو ادب کا نوبل، بے باک اور اختراعی تخلیقات پر اعزاز

کینیڈین مصنفہ این کارسن کو ادب کا نوبل، بے باک اور اختراعی تخلیقات پر اعزاز

کینیڈین شاعرہ، مضمون نگار اور کلاسیکی ادب کی ماہر این کارسن کو 2026 کے ادب کے نویل انعام سے نوازنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نویل کمیٹی کے مطابق انہیں یہ اعزاز ایسی بے باک اور اختراعی تخلیقات کے لیے دیا گیا ہے جو کلاسیکی روایت کے ساتھ نئے انداز میں مکالمہ کرتے ہوئے عصری مزید پڑھیں

جی ایس ٹی کونسل کا بڑا فیصلہ، ٹیکس افسران کی گرفتاری کا اختیار ختم، پراسیکیوشن کی حد 5 کروڑ روپے

جی ایس ٹی کونسل کا بڑا فیصلہ، ٹیکس افسران کی گرفتاری کا اختیار ختم، پراسیکیوشن کی حد 5 کروڑ روپے

نئی دہلی: جی ایس ٹی کونسل نے جمعرات کو اپنی 57ویں میٹنگ میں ٹیکس نظام سے متعلق کئی اہم فیصلے کیے ہیں۔ کونسل نے ٹیکس افسران کے ذریعے گرفتاری کے اختیار کو ختم کرنے، جی ایس ٹی معاملات میں پراسیکیوشن کی حد ایک کروڑ روپے سے بڑھا کر 5 کروڑ روپے کرنے اور ریفنڈ کلیم مزید پڑھیں

گاندربل میں فلوری کلچر محکمہ کے ریٹائرڈ ملازم کی اپنے ہی گھر میں نعش برآمد

ریاسی میں 18 سالہ لڑکی کی گولی لگنے سے موت

گاندربل/وسطی ضلع گاندربل کے ووسن علاقے میں جمعرات کو فلوری کلچر محکمہ کے 62 سالہ ریٹائرڈ سرکاری ملازم کی لاش اس کے گھر میں لٹکی ہوئی برآمد ہوئی، جسے بظاہر خودکشی کا معاملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق متوفی ووسن، گاندربل کا رہائشی تھا، تاہم اس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔واقعے مزید پڑھیں

سیب کے درخت سے گرنے کے 13 روز بعد 17 سالہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق

اونتی پورہ میں دریائے جہلم سے عدم شاخت نعش برآمد

سری نگر/جنوبی ضلع کولگام کے بہی باغ علاقے میں سیب کے درخت سے گر کر زخمی ہونے والا 17 سالہ نوجوان 13 روز تک زیرِ علاج رہنے کے بعد جمعرات کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ایک عہدیدار نے بتایا کہ 13 روز قبل بہی باغ، کولگام میں سیب توڑتے ہوئے نوجوان مزید پڑھیں

سانبہ کے بڑی برہمناں میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے نوجوان ازجان

بارہمولہ میں موٹر سائیکل اور ٹرک متصادم ، نوجوان ازجان

سانبہ/ضلع سانبہ کے بڑی برہمناں علاقے میں جمعرات کی صبح ایک نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر 22 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔حکام کے مطابق یہ حادثہ بڑی برہمناں پولیس اسٹیشن کے قریب پیش آیا، جہاں ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک نامعلوم گاڑی نے نوجوان کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوکر خون مزید پڑھیں

پونچھ کے مینڈھر میں سرحدکے قریب پرانی بارودی سرنگ برآمد، محفوظ طریقے سے تباہ

پونچھ کے مینڈھر میں سرحدکے قریب پرانی بارودی سرنگ برآمد، محفوظ طریقے سے تباہ

پونچھ/ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں باڑ کے قریب ایک پرانی بارودی سرنگ برآمد ہونے کے بعد اسے بم ڈسپوزل اسکواڈ (BDS) نے موقع پر ہی محفوظ طریقے سے تباہ کردیا۔حکام کے مطابق جمعرات کی صبح مینڈھر کے بسونی ٹاپ علاقے میں فوج نے ایک پرانی بارودی سرنگ برآمد کی، جس کے بعد بم ڈسپوزل مزید پڑھیں

جموں و کشمیر کے تمام 20 اضلاع میں CNG، PNG کی رسائی بڑھانے کے لیے سٹی گیس ڈسٹری بیوشن پالیسی 2026 نافذ

جموں و کشمیر کے تمام 20 اضلاع میں CNG، PNG کی رسائی بڑھانے کے لیے سٹی گیس ڈسٹری بیوشن پالیسی 2026 نافذ

سرینگر/جموں و کشمیر حکومت نے سٹی گیس ڈسٹری بیوشن (CGD) پالیسی 2026کو نوٹیفائی کر دیا ہے، جس کا مقصد جموں و کشمیر کے تمام 20 اضلاع میں پائپڈ نیچرل گیس (PNG) اور کمپریسڈ نیچرل گیس (CNG) کی رسائی کو وسعت دینا اور صاف توانائی کے استعمال کے ساتھ صنعتی ترقی کو فروغ دینا ہے۔وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

وزیراعظم مودی ،راہل گاند ھی اور پرینکا گاندھی نے نانا پاٹیکر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

وزیراعظم مودی ،راہل گاند ھی اور پرینکا گاندھی نے نانا پاٹیکر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

نئی دہلی/وزیر اعظم نریندر مودی نے فلم اداکار نانا پاٹیکر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی شخصیت اور ہندوستانی سنیما میں ان کی نمایاں خدمات کو یاد کیا ہے۔ مودی نے نانا پاٹیکر کو ایک منفرد اور مختلف طرح کے کرداروں کو جاندار بنانے والے ہمہ جہت اداکار مزید پڑھیں

ایس آئی آر کے خلاف پورے ملک میں جاری احتجاج کے درمیان چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمارکی سیکورٹی میں کیا گیا اضافہ

ایس آئی آر کے خلاف پورے ملک میں جاری احتجاج کے درمیان چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمارکی سیکورٹی میں کیا گیا اضافہ

نئی دہلی/چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار کی سیکورٹی مزید مضبوط کر دی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے خلاف ملک بھر میں جاری احتجاجی مظاہروں کے درمیان مرکزی حکومت نے ان کی موجودہ سیکورٹی میں مزید اضافے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

شجرومہور میں 22 سالہ خاتون مردہ حالت میں برآمد، تحقیقات شروع

اونتی پورہ میں دریائے جہلم سے عدم شاخت نعش برآمد

ریاسی/ ریاسی ضلع کے مہور کے شجرو علاقے میں جمعرات کو ایک 22 سالہ خاتون اپنے گھر میں مردہ پائی گئی۔ حکام کے مطابق خاتون کو شجرو میں واقع اپنی رہائش گاہ پر بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا، جس کے بعد اس کی موت واقع ہوگئی۔ حکام نے بتایا کہ خاتون کی موت مزید پڑھیں