
عظمیٰ وب ڈیسک سرینگر/اپنی پارٹی کے سینئر نائب صدر اور سابق کابینہ وزیر غلام حسن میر نے معاشرے کے کمزور اور پسماندہ طبقات کے تئیں حکومت کے ’’جارحانہ رویے‘‘ پر شدید تنقید کرتے ہوئے بجلی کے بقایاجات کی عدم ادائیگی پر کنکشن اچانک منقطع کرنے اور مکمل بقایا رقم یکمشت ادا کیے بغیر بجلی بحال مزید پڑھیں








