ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مودی نے حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے 25 سال مکمل کیے، دہلی کے ونایک مندر میں پوجا کی

نئی دہلی/وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے 25 سال مکمل کر لیے۔قابل ذکر ہے کہ 7 اکتوبر 2001 کو مسٹر مودی گجرات کے وزیر اعلیٰ بنے تھے اور 2014 میں وزیر اعظم بنے۔ اس موقع پر نائب صدر سی پی رادھا کرشنن، اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان سمیت متعدد لوگوں نے انہیں مبارکباد دی اور ان کی قیادت، عوامی خدمت اور ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کی ستائش کی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں