مرکزی کابینہ کا مربوط ٹرانسپورٹ و لاجسٹکس اتھارٹی کے قیام کی تجویز کو منظوری

مرکزی کابینہ کا مربوط ٹرانسپورٹ و لاجسٹکس اتھارٹی کے قیام کی تجویز کو منظوری

نئی دہلی/مرکزی کابینہ نے منگل کے روز انٹیگریٹڈ ٹرانسپورٹ اینڈ لاجسٹکس اتھارٹی (ITLA)کے قیام کی تجویز کو منظوری دے دی۔ یہ اطلاع مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے دی۔اشونی ویشنو کے مطابق، یہ اتھارٹی ملک میں مربوط ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس منصوبہ بندی، تحقیق، منصوبوں کی جانچ و منظوری، نگرانی، پالیسی معاونت اور ڈیٹا کے تجزیے کے مزید پڑھیں

افضل گورو کے رشتہ داروں سے منسوب سرکاری اراضی پر تعمیر غیر قانونی ڈھانچہ منہدم

افضل گورو کے رشتہ داروں سے منسوب سرکاری اراضی پر تعمیر غیر قانونی ڈھانچہ منہدم

سری نگر/جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں حکام نے پارلیمنٹ حملہ کیس کے مجرم محمد افضل گورو کے رشتہ داروں کی جانب سے مبینہ طور پر سرکاری اراضی پر تعمیر کیے گئے ایک غیر قانونی شیڈ کو منہدم کر دیا۔حکام کے مطابق یہ کارروائی منگل کے روز محکمہ مال کی ایک ٹیم نے تجاوزات مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف داخل عرضیوں پر عدالت عظمیٰ میں سماعت آج

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف داخل عرضیوں پر عدالت عظمیٰ میں سماعت آج

نئی دہلی/عدالت عظمیٰ آج (5 اکتوبر) چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو معطل کرنے اور الیکشن کمیشن کے فیصلہ لینے کے طریقۂ کار کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت کرنے والی ہے۔ پیر کو سپریم کورٹ جب ان دونوں معاملات پر سماعت کرے گا، تو پورے ملک کی نگاہیں اس طرف ہوں گی۔ اس مزید پڑھیں

پلوامہ کے نوجوان صحافی مشتاق السلام کو صدمہ ، ہمشیرہ انتقال کر گئیں

پلوامہ کے نوجوان صحافی مشتاق السلام کو صدمہ ، ہمشیرہ انتقال کر گئیں

پلوامہ// پلوامہ کے نوجوان صحافی اور روزنامہ کشمیر عظمیٰ کے نامہ نگار مشتاق الاسلام کی ہمشیرہ دورانِ شب انتقال کر گئیں۔ ان کے انتقال کی خبر سے اہلِ خانہ، رشتہ داروں اور صحافتی حلقوں میں رنج و غم کی لہر دوڑ گئی۔مرحومہ کی وفات پر سماج کے مختلف طبقوں سے وابستہ افراد نے گہرے رنج مزید پڑھیں

بھدرواہ میں دو گاڑیاں متصادم، 6افراد زخمی

خانیار میں موٹر سائیکل دکان سے ٹکرانے کے بعد نوجوان جاں بحق

بھدرواہ/ڈوڈہ ضلع کے بھدرواہ کے نلتی گاؤں میں پیر کے روز دو ماروتی گاڑیوں کے درمیان شدید ٹکرکے نتیجے میں کم از کم چھ افراد زخمی ہوگئے۔ایک عہدیدار نے بتایا کہ حادثہ نلتی علاقے میں پیش آیا، جہاں دو ماروتی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوئے۔انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

کم وسائل، زیادہ پیداوار؛ جدید ٹیکنالوجی اپنانا ناگزیر: ایل جی سنہا

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نوجوانوں سے مقامی ضروریات کے مطابق زرعی حل تیار کرنے کی اپیل کی

سری نگر/جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے زراعت اور باغبانی کو درپیش ابھرتے ہوئے چیلنجز، بالخصوص موسمیاتی تبدیلی، محدود وسائل اور پائیداری کے مسائل سے نمٹنے کے لیے ’’مصنوعی ذہانت (AI) اور انسانی ذہانت کے درمیان ہم آہنگیُُپر زور دیا ہے۔ شالیمار کنونشن سینٹر، سکاسٹ کشمیر میں ’’AI and Robotics for Gen-Z مزید پڑھیں

عدالت عظمیٰ نے گیانیش کمار کی معطلی سے متعلق درخواست مسترد کر دی، مرکز اور تینوں الیکشن کمشنرز کو نوٹس جاری

عدالت عظمیٰ نے گیانیش کمار کی معطلی سے متعلق درخواست مسترد کر دی، مرکز اور تینوں الیکشن کمشنرز کو نوٹس جاری

نئی دہلی/چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار کے خلاف دائر عرضیوں پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس معاملے میں بحث کے بعد سپریم کورٹ نے سی ای سی گیانیش کمار کی معطلی کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ ان کے خلاف دائر عرضیوں میں ایس آئی ٹی تحقیقات کا مطالبہ اور ایس آئی مزید پڑھیں

تنویر صادق کی پی ڈی پی کو تنبیہ،کہا’ہمارے رہنماؤں کو ہراساں کیا تو جواب دینا جانتے ہیں‘

تنویر صادق کی پی ڈی پی کو تنبیہ،کہا’ہمارے رہنماؤں کو ہراساں کیا تو جواب دینا جانتے ہیں‘

سرینگر/نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما اور ایم ایل اے تنویر صادق نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی پر سیاسی اتحاد کے معاملے میں دوہرے معیار اپنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیوروکریسی کی مبینہ مداخلت جموں و کشمیر کی منتخب حکومت کے کام میں رکاوٹ بن رہی ہے۔سرینگر میں منعقدہ ’’ہلا بول‘‘ پروگرام سے مزید پڑھیں

وادیٔ گول کا شفا بخش مقام ’’تتہ پانی‘‘: قدرت نے شفا دی، مگر انتظامیہ نے سہولیات نہ دیں، سیاح بنیادی انتظامات سے محروم

وادیٔ گول کا شفا بخش مقام ’’تتہ پانی‘‘: قدرت نے شفا دی، مگر انتظامیہ نے سہولیات نہ دیں، سیاح بنیادی انتظامات سے محروم

ایم شفیع میر گول/ضلع رام بن کے سب ڈویژن گول میں سنگلدان ریلوے اسٹیشن سے محض چھ کلومیٹر کی دوری پر واقع قدرتی گرم چشمہ ’’تتہ پانی‘‘ آج بھی اپنی شفابخش خصوصیات اور قدرتی حسن کے باعث کشمیر سمیت جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع سے آنے والے سیاحوں اور لوگوں کی توجہ کا مرکز مزید پڑھیں

بارہمولہ میں پولیس نے موبائل، سم اور جراثیم کش دوا کی دکانوں پر جانچ مہم چلائی

بارہمولہ میں پولیس نے موبائل، سم اور جراثیم کش دوا کی دکانوں پر جانچ مہم چلائی

سری نگر/جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں پولیس نے مقررہ ضوابط کی پابندی یقینی بنانے اور غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے مختلف کاروباری اداروں میں جانچ اور معائنہ مہم چلائی۔پولیس نے بتایا کہ یہ جانچ اور معائنہ بارہمولہ تھانہ اور وسن پولیس چوکی کے دائرہ اختیار میں کیا گیا۔بارہمولہ تھانے کی مزید پڑھیں