سرینگر پولیس کے دکانوں پر چھاپے، جماعتِ اسلامی کا لٹریچر ضبط

ویب ڈیسک — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس نے درجنوں دکانوں پر چھاپے مار کر ایک معروف اسکالر کی کتابوں کی سینکڑوں کاپیاں ضبط کر لی ہیں۔ پولیس کی کارروائی کے خلاف مسلم رہنماؤں نے غصے کا اظہار کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان کا جنوبی وزیرستان  میں  30 عسکریت پسندوں کو ہلاک  کرنے کا دعویٰ

ویب ڈیسک —  پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے ملحق ایک ضلع میں کارروائی کے دوران” کم از کم 30 شر پسند وں” کو ہلاک کر دیا ہے۔” منگل کے روز جاری فوجی بیان مزید پڑھیں

بھارت: پابندی کے باوجود مسجد کا انہدام، اتر پردیش حکومت کو توہینِ عدالت کا نوٹس

نئی دہلی — بھارت کی سپریم کورٹ نے عبادت گاہوں کے انہدام پر عدالتی پابندی کے باوجود ریاست اترپردیش کے علاقے کشی نگر میں ایک مسجد کے انہدام پر اتر پردیش کی انتظامیہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیاہے۔ سپریم کورٹ نے یہ نوٹس 13 نومبر 2024 کے اس عدالتی حکم کی خلاف مزید پڑھیں

نئی دہلی ریلوے اسٹیشن میں بھگدڑ مچنے سے 18 ہلاکتیں؛ وزیر ریلوے سے استعفے کا مطالبہ

نئی دہلی — بھارت کی حزبِ اختلاف نے نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے حادثے پر ریلوے وزیر اشونی ویشنو سے معافی مانگنے اور استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس، بائیں بازو، ترنمول کانگریس، راشٹریہ جنتا دل، شیو سینا (اودھو ٹھاکرے گروپ) اور عام آدمی پارٹی نے ان پر ناکامی کے علاوہ ہلاک مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم مودی کا دورۂ واشنگٹن: ‘بھارتی مصنوعات پر امریکی ٹیکس تجارت کے لیے اچھا نہیں’

نئی دہلی _بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کا حالیہ دورٔ امریکہ ان دنوں مقامی ذرائع ابلاغ میں موضوعِ بحث ہے اور اسے ایک کامیاب دورہ قرار دیا جا رہا ہے۔ تاہم تجزیہ کاروں کے خیال میں تجارتی لحاظ سے یہ دورہ اتنا مفید نہیں رہا۔ وزیرِ اعظم مودی نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں امریکی مزید پڑھیں

امریکہ کا ممبئی حملوں کے مبینہ منصوبہ ساز تہور رانا کی حوالگی کا اعلان: یہ بھارت کے لیے کتنا اہم ہے؟

نئی دہلی — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2008 کے ممبئی حملوں کے مبینہ منصوبہ سازوں میں سے ایک تہور حسین رانا کو بھارت کے حوالے کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ نئی دہلی کے تجزیہ کار اسے بھارت کی بڑی سفارتی کامیابی تصور کر رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں