وزیرِ اعظم مودی کا دورۂ واشنگٹن: ‘بھارتی مصنوعات پر امریکی ٹیکس تجارت کے لیے اچھا نہیں’

نئی دہلی _بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کا حالیہ دورٔ امریکہ ان دنوں مقامی ذرائع ابلاغ میں موضوعِ بحث ہے اور اسے ایک کامیاب دورہ قرار دیا جا رہا ہے۔ تاہم تجزیہ کاروں کے خیال میں تجارتی لحاظ سے یہ دورہ اتنا مفید نہیں رہا۔ وزیرِ اعظم مودی نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں امریکی مزید پڑھیں

امریکہ کا ممبئی حملوں کے مبینہ منصوبہ ساز تہور رانا کی حوالگی کا اعلان: یہ بھارت کے لیے کتنا اہم ہے؟

نئی دہلی — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2008 کے ممبئی حملوں کے مبینہ منصوبہ سازوں میں سے ایک تہور حسین رانا کو بھارت کے حوالے کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ نئی دہلی کے تجزیہ کار اسے بھارت کی بڑی سفارتی کامیابی تصور کر رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں

کشمیر میں 2025 مسلح شورش کا آخری سال ہونا چاہیے: بھارتی وزیرِ داخلہ کا فورسز کو الٹی میٹم

سرینگر — بھارتی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے سیکیورٹی فورسز کو ہدایت کی ہے کہ 2025 کشمیر میں مسلح شورش کا آخری سال ثابت ہونا چاہیے اور یہ ہدف حاصل کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات اُٹھائے جائیں۔ وزیرِ داخلہ کی ہدایت کے بعد مقامی پولیس، فوج، نیم فوجی دستوں اور وفاقی پولیس نے جموں مزید پڑھیں

بھارت کے اڈانی گروپ کا سری لنکا میں توانائی منصوبے سے دستبرداری کا فیصلہ

ویب ڈیسک — بھارت کے معروف کاروباری گروپ ‘اڈانی’ نے سری لنکا میں ہوا سے بجلی بنانے کے دو مجوزہ منصوبوں سے دست بردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اڈانی گروپ نے سری لنکن حکومت کو بذریعہ خط اپنے فیصلے سے آگاہ کیا ہے۔ اڈانی گروپ نے سری لنکا مزید پڑھیں

کابل: وزارتِ ہاؤسنگ میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک

ویب ڈیسک— افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارتِ شہری ترقی اور ہاؤسنگ میں خودکش دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ یہ افغانستان میں رواں ہفتے ہونے والا دوسرا خودکش دھماکہ ہے۔ دو روز قبل قندوز میں ایک بینک کے باہر خود کش حملہ ہوا تھا۔ جمعرات کو ہونے والے دھماکے سے متعلق افغان مزید پڑھیں

پیرس اے آئی سمٹ: ‘بھارت چین کے اثرات کم کرنے کے لیے فرانس کا تعاون چاہتا ہے’

نئی دہلی — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے پیرس میں منعقدہ ‘آرٹیفیشل انٹیلی جینس'(اے آئی) سمٹ میں مصنوعی ذہانت کے لیے ایک عالمی فورم کے قیام پر زور دیا ہے۔ پیرس میں منعقدہ دو روزہ اے آئی سربراہی اجلاس میں فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نریندر مزید پڑھیں

مودی کی ٹرمپ سے ملاقات؛ تجارت، امیگریشن اور دفاعی تعلقات پر تبادلۂ خیال کا امکان

ویب ڈیسک – بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی بدھ سے امریکہ کا دو روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں۔ نئی دہلی کے حکام پرامید ہیں کہ اس دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط شراکت داری کی نئی شروعات ہو گی۔ وزیرِ اعظم مودی بدھ کو امریکہ پہنچیں گے جہاں ان کی ملاقات صدر مزید پڑھیں