ویب ڈیسک – بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی بدھ سے امریکہ کا دو روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں۔ نئی دہلی کے حکام پرامید ہیں کہ اس دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط شراکت داری کی نئی شروعات ہو گی۔ وزیرِ اعظم مودی بدھ کو امریکہ پہنچیں گے جہاں ان کی ملاقات صدر مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
افغانستان کے صوبے قندوز میں بینک کے باہر خودکش دھماکہ، پانچ افراد ہلاک
ویب ڈیسک — افغانستان کے صوبے قندوز کی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک بینک کے باہر خودکش دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ قندوز شہر میں لوگوں کی بڑی تعداد تنخواہ لینے کے لیے قطار بنائے بینک مزید پڑھیں
چین کا بڑھتا اثر و رسوخ؛ بھارت بحریہ کو وسعت دینے میں مصروف
No media source currently available
بھارت-امریکہ تجارت میں حالیہ اضافہ؛ مودی کے دورۂ واشنگٹن سے مزید اُمیدیں وابستہ
نئی دہلی — بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی حجم میں حالیہ عرصے میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ حکام پراُمید ہیں کہ امریکہ میں نئی حکومت آنے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تجارت مزید فروغ پائے گی۔ بھارت کی وزارت تجارت کے مطابق اکتوبر 2024 تک امریکہ کو بھارت کی برآمدات لگ بھگ مزید پڑھیں
دہلی میں27 سال بعد بی جے پی کامیاب؛ الیکشن میں عام آدمی پارٹی کو شکست کیوں ہوئی؟
نئی دہلی — بھارت کی حکمراں ’بھارتیہ جنتا پارٹی‘ (بی جے پی) نے نئی دہلی کے اسمبلی الیکشن میں 27 سال بعد واضح برتری حاصل کی ہے جب کہ تقریباً 10 سال حکومت میں رہنے والی عام آدمی پارٹی کو شکست ہوگئی ہے جسے کئی مبصرین غیر متوقع قرار دے رہے ہیں۔ پانچ فروری کو مزید پڑھیں
’بسنت پنچمی‘ ہندوؤں کا تہوار درگاہ خواجہ نظام الدین پر کیسے منایا گیا؟
No media source currently available
کشمیر کا ایسا گاؤں جہاں کوئی سگریٹ نہیں پیتا
No media source currently available
بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کا گھر نذرِ آتش
بنگلہ دیش میں بدھ کو سینکڑوں مظاہرین نے دارالحکومت ڈھاکہ میں ملک کے بانی شیخ مجیب الرحمان کے گھر کو نذرِ آتش کر دیا ہے۔ شیخ مجیب کو 1975 میں اسی گھر میں قتل کر دیا گیا تھا۔ بعدازاں اُن کی صاحب زادی شیخ حسینہ نے اسے میوزیم میں تبدیل کر دیا تھا۔ یہ حملہ مزید پڑھیں
ڈھاکہ: مشتعل ہجوم کا حملہ، بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کا گھر مسمار
ویب ڈیسک—بنگلہ دیش میں سینکڑوں مشتعل مظاہرین نے ملک کے بانی شیخ مجیب الرحمان کا گھر نذرِ آتش کر دیا ہے جس کے بعد اب اسے بھاری مشینری کے ذریعے گرایا جا رہا ہے۔ دارالحکومت ڈھاکہ میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مشتعل ہجوم نے شیخ حسینہ کے ایک آئن لائن خطاب کے بعد مزید پڑھیں
غیر قانونی تارکینِ وطن کی فوجی طیارے میں امریکہ سے آمد؛ بھارت میں اپوزیشن کا احتجاج
نئی دہلی — غیر قانونی بھارتی تارکینِ وطن کو امریکی فوجی طیارے پر واپس بھیجنے اور بعض افراد کو مبینہ طور پر ہتھکڑی لگانے پر بھارت میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پارلیمان کے اندر اور باہر شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔ بدھ کو امریکہ نے ایک سو سے زائد غیر قانونی بھارتی تارکینِ مزید پڑھیں