ویب ڈیسک — افغانستان کے حکمران طالبان کےسفارت کاروں نے بدھ کے روز راطلاع دی کہ پڑوسی ملک پاکستان اپنے علاقے سے لگ بھگ تیس لاکھ افغان پناہ گزینوں کو بڑے پیمانے پر تیزی سےوطن واپس بھیجنے کے ایک منصوبے پرعمل درآمد کررہا ہے۔ اسلام آباد میں طالبان کے زیر انتظام سفارت خانے نےایک بیان مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارتی کشمیر میں بک اسٹورز پر چھاپے، جماعتِ اسلامی کا لٹریچر ضبط
ویب ڈیسک — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس نے درجنوں دکانوں پر چھاپے مار کر ایک معروف اسکالر کی کتابوں کی سینکڑوں کاپیاں ضبط کر لی ہیں۔ پولیس کی کارروائی کے خلاف مسلم رہنماؤں نے غصے کا اظہار کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں چنار کے درختوں کی جیو ٹیگنگ
No media source currently available
شیخ حسینہ کا بنگلہ دیش واپسی کا عزم؛ ‘اقتدار پر قبضہ کرنے والی حکومت کو جانا ہو گا’
ویب ڈیسک _ بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ نے ملک کے عبوری سربراہ ڈاکٹر محمد یونس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بنگلہ دیش میں "لاقانونیت اور دہشت گردی” کو فروغ دے رہے ہیں۔ شیخ حسینہ نے گزشتہ برس ہلاک ہونے والے چار پولیس اہلکاروں کی بیواؤں سے ویڈیو لنک کے مزید پڑھیں
سرینگر پولیس کے دکانوں پر چھاپے، جماعتِ اسلامی کا لٹریچر ضبط
ویب ڈیسک — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس نے درجنوں دکانوں پر چھاپے مار کر ایک معروف اسکالر کی کتابوں کی سینکڑوں کاپیاں ضبط کر لی ہیں۔ پولیس کی کارروائی کے خلاف مسلم رہنماؤں نے غصے کا اظہار کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
پاکستان کا جنوبی وزیرستان میں 30 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
ویب ڈیسک — پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے ملحق ایک ضلع میں کارروائی کے دوران” کم از کم 30 شر پسند وں” کو ہلاک کر دیا ہے۔” منگل کے روز جاری فوجی بیان مزید پڑھیں
بھارت: پابندی کے باوجود مسجد کا انہدام، اتر پردیش حکومت کو توہینِ عدالت کا نوٹس
نئی دہلی — بھارت کی سپریم کورٹ نے عبادت گاہوں کے انہدام پر عدالتی پابندی کے باوجود ریاست اترپردیش کے علاقے کشی نگر میں ایک مسجد کے انہدام پر اتر پردیش کی انتظامیہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیاہے۔ سپریم کورٹ نے یہ نوٹس 13 نومبر 2024 کے اس عدالتی حکم کی خلاف مزید پڑھیں
مہا کمبھ میلے میں ٹیکنالوجی کا استعمال کیسے کیا جا رہا ہے؟
No media source currently available
نئی دہلی ریلوے اسٹیشن میں بھگدڑ مچنے سے 18 ہلاکتیں؛ وزیر ریلوے سے استعفے کا مطالبہ
نئی دہلی — بھارت کی حزبِ اختلاف نے نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے حادثے پر ریلوے وزیر اشونی ویشنو سے معافی مانگنے اور استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس، بائیں بازو، ترنمول کانگریس، راشٹریہ جنتا دل، شیو سینا (اودھو ٹھاکرے گروپ) اور عام آدمی پارٹی نے ان پر ناکامی کے علاوہ ہلاک مزید پڑھیں
‘امریکہ بھارت سے منصفانہ تجارتی تعلقات کا تقاضا کر رہا ہے’
No media source currently available