دہلی اسمبلی انتخابات: عام آدمی پارٹی اور بی جے پی میں سخت مقابلہ

نئی دہلی — بھارتی دارالحکومت دہلی کے اسمبلی انتخابات کے لیے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)، عام آدمی پارٹی اور کانگریس مدِمقابل ہیں۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اصل مقابلہ بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کے درمیان ہی ہے۔ انتخابات کے لیے بدھ کو پولنگ ہوئی جب کہ آٹھ مزید پڑھیں

ٹرمپ کی مودی کو آئندہ ہفتے دورے کی دعوت، غیر قانونی تارکینِ وطن کی بھارت واپسی شروع

ویب ڈیسک— صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کو آئندہ ہفتے امریکہ کے دورے کی دعوت دے دی ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ نریندر مودی آئندہ ہفتے وائٹ ہاؤس آئیں گے۔ دوسری جانب امریکہ سے غیر قانونی تارکینِ وطن کی ان کے مزید پڑھیں

دہلی اسمبلی الیکشن کے لیے ووٹنگ

بھارت کے دارالحکومت دہلی کی اسمبلی کے الیکشن میں بدھ کو ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ دہلی وفاق کے زیر انتظام علاقہ ہے جس کی اپنی قانون ساز اسمبلی اور وزیرِ اعلیٰ ہیں۔ دہلی اسمبلی میں کل 70 نشستیں ہیں۔ اس وقت دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت ہے اور انتخابات میں اس کی پوزیشن مزید پڑھیں

 تمباکو نوشی نہ کرنے والوں میں  پھیپھڑوں کے کینسرمیں اضافہ، وجہ فضائی آلودگی ہے : نئی ریسرچ

ویب ڈیسک —  منگل کے روز شائع ہونے والی ایک ریسرچ کے مطابق فضائی آلودگی تمباکو نوشی نہ کرنے والوں میں پھیپھڑوں کے کینسر کی سب سے عام قسم میں اضافہ کر رہی ہے اور اس کا نشانہ خواتین اور خاص طور پر جنوب مشرقی ایشیا کے لوگ بن رہے ہیں ۔ کینسر کے عالمی مزید پڑھیں

امریکی ہتھیار واپس لینے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف استعمال کریں گے: طالبان کی دھمکی

اسلام آباد — افغانستان میں طالبان حکومت نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے افغانستان میں چھوڑے گئے فوجی ہتھیار ان کا حاصل کیا گیا ‘مالِ غنیمت’ ہےاور اسے دوبارہ حاصل کرنے کی کسی بھی کوشش پر یہ ہتھیار استعمال کیے جائیں گے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 20 جنوری مزید پڑھیں

بھارت نے افغانستان سمیت ہمسایہ ملکوں کی امداد میں اضافہ کیوں کیا؟

نئی دہلی۔۔ بھارتی حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ میں افغانستان اور مالدیپ کی امداد میں اضافے کو ماہرین اہم سفارتی اقدام قرار دے رہے ہیں۔ نئے بجٹ میں ہمسایہ ملکوں کے لیے مختص بجٹ میں 20 فی صد اضافہ کیا گیا ہے۔ گزشتہ برس یہ بجٹ تقریباً 57 ارب روپے تھا مزید پڑھیں

رپورٹر ڈائری: کابل کا سرینا ہوٹل جہاں اب ایونٹس شاید محدود ہو جائیں

اسلام آباد _ اگست 2021 کے آخری دنوں میں جب افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورتِ حال پر رپورٹنگ کے لیے کابل پہنچا تو شہر کے وسط میں واقع سرینا ہوٹل کے داخلی دروازے پر ایک طالبان سیکیورٹی اہلکار نے میرا استقبال کیا۔ جب اہلکار نے تلاشی لینا شروع کی تو میں نے ان سے مزید پڑھیں

کابل: اقوامِ متحدہ کے دفتر پر فائرنگ سے طالبان سیکیورٹی اہلکار ہلاک، ایک کانٹریکٹر زخمی

ویب ڈیسک — کابل میں اقوامِ متحدہ کے دفتر پر فائرنگ کے نتیجے میں طالبان کا ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گیا ہے ۔ واقعے میں اقوامِ متحدہ کا سیکیورٹی پر مامور کانٹریکٹر بھی زخمی ہوا ہے۔ افغانستان میں اقوامِ متحدہ کے مشن (یو این اے ایم اے) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان مزید پڑھیں

پاکستان نے مغربی ممالک کو اپنے افغان اتحادی منتقل کرنے کے لیے ڈیڈ لائن دے دی

اسلام آباد _پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر امریکہ سمیت مغربی ممالک نے بیرونِ ملک آباد کرنے کے وعدے پر لائے گئے افغان شہریوں کو رواں برس مارچ تک منتقل نہیں کیا تو انہیں ملک بدر کردیا جائے گا۔ مذکورہ افغان شہری 2021 میں افغانستان میں طالبان حکومت قائم ہونے کے بعد پاکستان آئے مزید پڑھیں